@JimmyVirkk بغیر کچھ ثابت کیے صرف الزامات کی بنیاد پر کسی کو بھی غدار قرار دے دینا سب سے بڑی وجہ ہے کہ PTI اپنے مقاصد حاصل نہیں کر پائی۔سیدھی بات ہے جتنا بوجھ ڈالا گیا وہ خود کو اہل ثابت نہیں کر سکا معاملات اسکے قابو میں آنے والے نہیں تھے لہٰذا خان صاحب نے ذمہ اس سے واپس لینے کا فیصلہ کیا
@ahmedalikhan01 آپ نے معافی مانگی بہت اچھی بات ہے اپنی غلطی کو تسلیم کرنے والا کلچر پروان چڑھنا چاہئے لیکن پی ٹی آٹی کے اندر یہ جو غدار غدار اور ٹاؤٹ ٹاؤٹ والا کلچر پروان چڑھ رہا ہے یہ انتہائی خطرناک ہے جو اختلاف کرےوہی ٹاؤٹ اور غدار قرار ہے اور یہ چیز میرےجیسےبہت لوگوں کےلئے بہت تکلیف دہ ہے
@MuhammaddNawaz جی بلکل کبھی نہیں دیکھا کیونکہ دنیا میں سب ملکوں کی فوج اپنے کام سے کام رکھتی ہے اور بارڈر تک محدود رہتی ہے تو انہیں یہ سب ڈرامے نہیں کرنے پڑتے
@SdqJaan دو مراثی بڑے تنگ تھے کہ ان کو مراثی کیوں کہا جاتا ہے
انہوں نے شہر جانے کا فیصلہ کیا
ادھر گئے اور سارا دن حقہ پیتے رہتے
اور ایک دوسرے کو مخاطب ہو کے کہتے رہتے
“ لے چھک چودھری، لے تو چھک چودھری”
@MaleehaHashmey دو مراثی بڑے تنگ تھے کہ ان کو مراثی کیوں کہا جاتا ہے
انہوں نے شہر جانے کا فیصلہ کیا
ادھر گئے اور سارا دن حقہ پیتے رہتے
اور ایک دوسرے کو مخاطب ہو کے کہتے رہتے
“ لے چھک چودھری، لے تو چھک چودھری”
@MaleehaHashmey دو مراثی بڑے تنگ تھے کہ ان کو مراثی کیوں کہا جاتا ہے
انہوں نے شہر جانے کا فیصلہ کیا
ادھر گئے اور سارا دن حقہ پیتے رہتے
اور ایک دوسرے کو مخاطب ہو کے کہتے رہتے
“ لے چھک چودھری، لے تو چھک چودھری”
دو مراثی بڑے تنگ تھے کہ ان کو مراثی کیوں کہا جاتا ہے
انہوں نے شہر جانے کا فیصلہ کیا
ادھر گئے اور سارا دن حقہ پیتے رہتے
اور ایک دوسرے کو مخاطب ہو کے کہتے رہتے
“ لے چھک چودھری، لے تو چھک چودھری”