جب میں بہت پریشان تھی، اللہ کی مدد چاہئیے تھی مگر مانگنا نہیں آتا تھا، دین اور دنیا میں کنفیوز تھی، تب میں نے یہ الفاظ لکھے،۔ اللہ جزا دینے والا ہے۔ ہر لفظ میری نہیں ہر اس مسلمان کی آواز ہے جو اللہ کو ڈھونڈ رہے ہیں 🙏🏻🕋
Full hamd 👇🏻
https://t.co/dll0vprE82
" دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس الفاظ سے نہیں." بلکہ
" برتاؤ اور رویہ سے هوتا ھے۔
مالک آپکے دوستوں ميں اخلاص رشتوں ميں احساس اور قدر پيدا فرماے. اور آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے." آمین.
خادم علماء حق
😊پیٹرول کی نئی قیمت
113 روپیہ 26 پیسے کی
سفارش...
یوتھئیے تیرا کیا ہو گا؟
جو اضافہ کر رہے ہیں انکی گاڑیوں میں تو سرکاری پیٹرول ڈلتا ہے.
تو بس #تبدیلی کے نام پر ناچ
جیالا کیا ہوتا ہے؟
جیالا ہوگا تو صاحب برداشت ہوگا ،
جیالا ہوگا تو عزت دینے والا ہوگا ،
جیالا ہوگا تو مظلوم کا ساتھی ہوگا ،
جیالا ہوگا تو غریب کا مدد گار ہوگا،
جیالا ہوگا تو صاحب علم ہوگا ،
جیالا ہوگا تو ظلم کے خلاف فولادی دیوار ہوگا۔
جیالا ہوگا تو اپنے محبوب کا جان نثار ہوگا۔
مجھے اپنے لبرل ہونے اور ماڈرن ہونے پے شرمندگی ہے
کیوں کے میں کیسے ایک ایسے مرد کے خلاف ہو سکتی ہوں جو اللہ نے انسانوں میں اپنی پہلی تخلیق بنائی
جس مرد کی خواہش پے عورت کو تخلیق کیا
آپ عورت یہ مت بھولیں،باپ،بھائی کتنا پیارا تعلق ہے