دل میں عشقِ محبتﷺ نہیں ہے اگر،
کلمہ سننے سنانے سے کیا فائدا۔
قلب میں شوقِ طیبہ نہیں ہے آگر،
مکّہ میں آنے جانے سے کیا فائدا۔
خشک سجدے کیے خوب ماتھا گھسا،
اور پیشانی پہ داغِ سجدہ بنا
قلب داغِ محبت سے خالی رہا
پھر بھی ماتھا گھسانے سے کیا فائدا۔
7 محرم الحرام۔۔،
The day when yazeed baneed water on "HAZRAT IMAM HUSSAIN R/A" and his blessed family..
قافلہ رِہ گیا اک دشتِ بلا میں پیاسا،
جن کی میراث تھی کوثر انہیں پانی نہ ملا۔۔۔🖤
حسین و محجبیں و ناظرین یوں تو بہت سے ہیں،
مگر کوئی میرے سرکارﷺ جیسا ہو نہیں سکتا۔
نہ کوئی آپﷺ جیسا تھا نہ کوئی آپﷺ جیسا ہے،
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفٰیﷺ کا حُسن کیسا ہے،
زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی۔ ✨💫🪔
#مرحبا_رحمت_عالمﷺ