Irshaad e Ameerul Momineen Hazrat Saiyaduna Farooq e Aazam Radiyallahu Ta'ala Anho
Kam Bolna Aqalmandi Hai, Kam Khana Sehat Hai Aur Logoñ Se Doori Amn O Salamati Hai.
26 Zilhajj Yaum e Shahaadat
#RazaAcademy
جہاں روضۂ پاک خیرالوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
محمدﷺ️ کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے
بشر کی سر عرش مہماں نوازی یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
@NadeemIftikhari@MdAkhtar21982
ہم جنابِ رسالت مآب ﷺ سیّدنا حضور محمد مصطفیٰ ﷺخاتم الانبیاءﷺ و المرسلین ﷺکے وہ غلام ہیں جو تا صبحِ قیامت اُن ﷺ پر فدا ہوتے رہیں گے ان شاءاللہ العزیز 🤲✨🫶
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
दिल में नबीﷺ️ की याद ने डेरा जमा लिया
सारे ग़मों से आप ﷺ️ के ग़म ने बचा लिया
कुर्बान जाओं या नबीﷺ️ तेरे मुकाम पर
तूने तो पत्थरों को भी कलमा पढ़ा दिया
वीरानयां ना आएंगी आंखों में अब कभी
खाक ए दर ए रसूल ﷺ️ का सुरमा लगा लिया
@Aqeel0922@shaikh2978@Salma98340081
खलीफा ए ताजुश्शरिया मज़हरे हुज्जतुल इस्लाम हज़रते अल्लामा मौलाना मुफ्ती अरसलान रज़ा खान हफ़ीज़ाउल्लाह को जामिया मिल्लिया इस्लामिया से master of arts in arabic language me 1st division से कामयाब होने पर मुबारकबाद
अल्लाह हज़रत को ऐसे ही इल्मे दीन ओ दुनियां मे कामियाब फरमाए ।।
سوچتا ہوں کبھی جو ہوا حکمِ زیارت
لاؤں گا کہاں سے آپ ﷺ کے معیار کی آنکھیں،
وہ دل، وہ ادب، وہ محبت جو بارگاہِ مصطفیٰ ﷺ کے لائق ہو۔
یا رسول اللہ ﷺ! میرے ماں باپ آپ پر قربان، آپ ﷺ ہی ہمارے دلوں کی روشنی، ایمان کی جان اور سکونِ روح ہیں۔
آپ ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام،
💞﷽💞
❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️
دھوم دیکھی ہے در کعبہ پہ بیتابوں کی🌷
ان کے مشتاقوں میں حسرت کا تڑپنا دیکھو🌷
❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️
🌌 شب بخیر زندگی🥀