سرگودھا کی 7 سالہ بچی منتہا جو کہ قریبی دکان پر کچھ سامان لینے گئی لیکن واپس نہیں آئی جیسے جنسی زیادتیی کے بعد قتل کردیا گیا، یہ تصویر پنجاب حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے وہ بچوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہے ہیں
#sargodhaincident
@sanabucha جب آئین و قانون نے ہر شہری کو الیکشن لڑنے کا حق دیا ہے تو بات ہر وویلہ کرنا صحافیوں کو زیب نہیں دیتا دہشت گرد کو ٹویٹ کرکے دہشت گرد نہیں قرار دیا جاسکتا یہ کام عدالتوں کا ہے عدالتوں پر ہی رہنے دو
سائين جي ايم سيد جو شخصي دامن ايترو صاف ھيو جو نه انگريز ان تي داغ لڳائي سگھيا ۽ نه ئي وري سامراجي قوتون.
17 جنوري ....... 120 سالگراھ
#SainGMSyed#HBDSainGMSyed
کراچی بار کی طرف سے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد کے خلاف جنرل باڈی اجلاس ؛
الیکشن کا انعقاد مقررہ وقت پر ہونا چاہیے
#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو#Election2024
کراچی بار ایسوسی ایشن ڈاکٹر مہارنگ بلوچ کے حق میں پرامن احتجاج کرنے پر سوشل ایکٹوسٹ ناصر منصور ودیگر کے خلاف درج کی گئی جھوٹی ایف آئی آر کی شدید الفاظوں میں مذمت کرتی ہے۔
عدنان فاروق مھر
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
#BalochLongMarch2Islamabad
عدلیہ کو اب نظریہ ض��ورت ترک کرنا ہوگا اور حقیقی آزادی کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔پاکستان کو اس وقت آزاد عدلیہ کے ذریعے عمران خان آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Remember that words like impossible, unheard of, unthinkable, unknown, unseen, and unexpected don’t mean anything to the Almighty. He can make everything happen at the drop of a hat. Your task is to do your best and trust Him completely with your life. You will be unstoppable.
ڪراچي ۾ پرامن احتجاج ڪندڙ استادن تي پوليس گردي جي سخت مذمت ڪجي ٿي,سنڌ جي مظلوم نياڻين جي تذليل نا قابل برداشت ,گرفتار نياڻين کي فورن آزاد ڪري اھڙي ڪڌي عمل ۾ ملوث پوليس عملدارن خلاف فورن ڪاروائي ڪئي وڃي .
عدنان فاروق مهر ايڊوڪيٽ هاء ڪورٽ
اختلاف ان جرنیلوں سے ہے جو اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کو ملکی مفادات کا نام دے کر کرتے ہیں, باقی اسلامی ریاست کی سرحدوں کے محافظوں کی بڑی فضیلت ہے اللہ شہداء کے دراجات بلند فرمائے
#NoArmyNoPakistan
Hyder Bux Jatoi, was a prominent peasant activist of Sindh who fought for the rights of peasants. We salute him.
“جام محبت پيئي سنڌ، جيئي سنڌ جيئي
سنڌ”
#TributeToHyderBuxJatoi