چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نےعام انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ووٹ حاصل کئے
پیپلزپارٹی نے لاہور میں ایک نئی کروٹ لی ہے، اگلا دور پ پ پ کا ہوگا، پنجاب کا اگلا وزیراعلیٰ پ پ پ سے ہوگا
#BhuttoDeNaarayWajjanGey
جیالوں مبارک ہو آپ کی محنت سے آج ppp نےاپنی کھوئی ہوئی عوامی طاقت پنجاب میں پھر سے حاصل کرلی۔
اب صاف نظر آرہا ہےکے ایک طرف غریب عوام ہیں اور دوسری طرف امیر سرمایہ دار جو پیسے سے ووٹ خرید کر عوامی مسائل میں مزید اظافہ کرتے ہیں ۔عوام کا یہ شعور زندہ باد✌️
الحمدللہ حیدرآباد دیہی #PS_63 کی تمام یونین کونسلوں کےتمام سکولوں میں فرنیچر کی تقسیم کاتیسرا اور آخری مرحلہ شروع کردیاہے,
انشاءاللہ اپنےمقصد میں کامیاب ہوگئے ہیں,
اور ہم پی ایس 63 کے عوام کی توقعات پر پورا اترنےکی پوری کوشش کریں گے,
@BBhuttoZardari@rawalsharjeel
جس طرح سندھ واسی اپنی ثقافت کو پروموٹ کرتے ہیں اسی طرح دوسرے صوبوں کو بھی اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے اس طرح کے دن منانے چاہیں اس سے مجموعی قومی ثقافت کو فروغ ملے گا۔
#NA133MainTeerChalega
ہر ظلم کو جھیلیں گے، ہم بڑھتے جائیں گے،
اس قوم کی خاطر سولی چڑھ جائیں گے،
چاہتے ہیں ہم اسے بڑھ کر اپنی جان سے،
خون کا رشتہ جوڑا ہے ہم نے پاکستان سے
#MissYouBB.💔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ