**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
قیامت آنے سے پہلے مال و دولت کی اس قدر کثرت ہو جائے گی اور لوگ اس قدر مالدار ہو جائیں گے کہ اس وقت صاحب مال کو اس کی فکر ہوگی کہ اس کی زکوٰۃ کون قبول کرے اور اگر کسی کو دینا بھی چاہے گا تو اس کو یہ جواب ملے گا
++
تیزاب گردی کا محرک زیادہ تر انتقام رہا ہے ۔ وجہ عورت کا انکار رہا ہو یا کسی بھی اور وجہ سے مرد کی انا کو چوٹ پہنچے تو وہ عورت کا چہرہ بگاڑ کر اپنا انتقام لیتا ہے۔
اس قبیح عمل کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔
تمہیں پتہ ہے؟
"تم میرے لیے کشش ثقل ہو
اس لیے ہمارے درمیان"
چاہے وقت کی وجہ سے
یا حالات کی وجہ سے جتنا ہی فاصلہ آئے
کھینچتا میں تمہاری ہی طرف ہوں۔!
جیسے کوئی چیز ہوا میں پھینکو!
وہ زمین کی طرف آتی ہے
ویسے ہی تمہاری طرف ہی آتا ہوں ، __!
💞
تم تو بس ایک ہی دکھ کا پوچھتے ہو
کون سے دکھ کی کریں بات ذرا یہ تو بتا
موسموں سرد ہواؤں کی مسیحائی کا دکھ
راہ کی دھول میں بکھری ہوئی بینائی کا دکھ
سنگ کے شہر میں خود سے شناسائی کا دکھ
یا کسی بھیگتی برسات میں تنہائی کا دکھ
شام بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
❀﷽❀
سورہ الکہف آیت نمبر 40
ترجمہ:
تو میرے رب سے کچھ بعید نہیں ہے کہ وہ مجھے تمہارے باغ سے بہتر چیز عطا فرمادے، اور تمہارے اس باغ پر کوئی آسمانی آفت بھیج دے، جس سے وہ چکنے میدان میں تبدیل ہو کر رہ جائے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
❀﷽❀
سورہ الکہف آیت نمبر 36
ترجمہ:
اور میرا خیال یہ ہے کہ قیامت کبھی نہیں آئے گی، اور اگر کبھی مجھے اپنے رب کے پاس واپس بھیجا بھی گیا، تب بھی مجھے یقین ہے کہ مجھے اس سے بھی اچھی جگہ ملے گی۔