Fourth in a row
یونس خان چوتھے پاکستانی کھلاڑی ہیں جو خان صاحب کی صحت اور علاج کے لئے آ واز اٹھا رہے ہیں
امید ہیں اور بھی ہمت دیکھاے گے
خدا خان صاحب کی مشکلیں آسان فرمائے اور ان صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
ائین بوتھم بھی عمران خان کے بول چکے ہیں ♥️
عمران خان, آپکے ملک میں جو ہورہا ہے, مُجھے نہیں سمجھ آرہی, لیکن عمران خان میں آپکو جانتا ہوں!!
اپنا بہت خیال رکھیں!!
ہمارا بھائی، ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، تو خان صاحب نے کہا، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کر سکتے، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے
علیمہ خان 💔