Naw a days, the situation of India and Indian Army are so worse because of their arrogance and hatred and of pride of their nonsense evil deeds.
#JammuAndKashmir#Jammu#Kashmir#KashmirBleeds
مجھےتیری خودداری پہ اعتراض نہیں ہے
پرمجھےتم سےمحبت ہے،کوئی رازنہیں ہے
تم جوگنگنائےجارہی ہومیری حالت دیکھ کر
یہ میرے دل کا فریاد ہے کوئی ساز نہیں ہے
تمہاری ہرنی غزالی آنکھوں میں سمندر کی
ڈوبا ہوں میں انتہا تک ، آغاز نہیں ہے
#alipoetry