عمران ریاض خان کے متعلق مثبت اور منفی تجزیوں میں کہیں نہ کہیں توازن کی کمی ہے
انہوں نے رجیم چینج کے بعد ریاستی اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا اور طویل ترین پرتشدد گمشدگی کاٹی جو واپسی پر انکی انتہائی کمزور صحت اور زبان کی لکنت سے ظاہر تھا
واپس آ کر اگر انہوں نے فوج کی بجائے صرف سیاستدانوں پر تنقید کی تو واضح ہے کہ بدترین تشدد اور پھر اہلخانہ کی حفاظت کیلئے انہوں نے احتیاط کی مگر ملک سے نکلتے ہی انہوں نے اپنے اغوا کی اصل داستان بھی بیان کر دی
ان کے خلوص پر شبہ ہمیں زیب نہیں دیتا
تاہم ایک سوال ضرور پوچھا جا سکتا ہے کہ جب انکی اور اہل خانہ کی ملک سے بائی ائیر روانگی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی گئی تو انکے جانے کے بعد چکوال میں انکے فارم ہاؤس کو آگ لگانے کی کیا ضرورت تھی ؟
Absolutely, freeing @ImranKhanPTI would serve justice and the conscience of the whole world, at least those paying attention, of an honest and innocent man unjustly imprisoned for doing all he could for the people of Pakistan. Thank you @RichardGrenell for your words and sounding the alarm for justice. As goes #pakistan so goes the world.
تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ PPP اور PTI کا اتحاد ہوسکتا ہے لیکن ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں،تحریک انصاف PPPکے ساتھ حکومت نہیں بنائے گی، دوسری جانب زرداری صاحب اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خواشمند ہیں اور اس کے لیے میاں صاحب کو صدر کا عہدہ بھی آفر کیا جائے گا۔