معاشرے کے پست طبقات کو مزید پستی کی طرف دھکیلنا ہمیشہ سے ایک طبقے کا وتیرہ رہا ہے الذین یتربصون بکم جیسی آیات میں ایسے لوگوں کی قلعی کھول دی گئی ہے
#القرآن
مظلوموں کو ستم ڈھانے والوں سے نجات پانے میں مدد دینے کے لیے قتال کا حکم دیا گیا ہے اور جنگ کے احکامات بیان کیے گئے ہیں الم تکن ارض اللہ واسعہ میں براہ راست مظلوموں کو خطاب کیا گیا ہے کہ اگر وہ ظلم کا مقابلہ کرنے سے عاجز آجائیں تو ظلم کی چکی میں پستے رہنا کوئی عقلمندی نہیں ہے
اسی ضلع (پلوامہ)میں
شیخ عبداللہ نے بھی درگاہ حضرت بل کی تعمیر نو کے لیے ایک لاکھ سے زائد چندہ جمع کیا تھا
اور بھرے مجمع میں چندہ کا اعلان کیا تھا
اور کمال کی بات یہ ہے اُن دونوں لوگ ان سے ناراض بھی تھے
وہ اپنے ایجنڈے (محاذ رائے شماری) سے بھٹک رہے تھے
#PreservingKashmiriHeritage
Foundation stone laid for the restoration of the historic Mughal-era Malshahi Masjid, which will be revived to its original grandeur and spiritual essence.
افسوس ہے ان لوگوں پر! جب انہیں اختیار ملتا ہے تو وہ کتنا ظالم بن جاتے ہیں۔ جب انہیں اطمینان ملتا ہے تو کتنا سرکش ہو جاتے ہیں اور جب ان سے وہ رعب چھن جاتا ہے جسے وہ دائمی سمجھ بیٹھے تھے تو وہ کتنے کمزور ہو جاتے ہیں۔ مگر وہ پھر بھی نصیحت نہیں پکڑتے.
انسان جو خود نہایت کمزور اور بے بس ہے، اسے کبھی یہ دھوکہ لگ جاتا ہے کہ محدود طاقت نے اسے انسانوں سے بلند کر دیا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنی طاقت پر نہیں بلکہ لوگوں کے خوف پر قائم ہوتا ہے۔
#کشمیر#kashmir