جس انداز میں پولیس ملک بھر میں ہمارے ایم پی ایز کے گھر لوٹ رہی ہے وہ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔
پختون یار کی رہائشگاہ کو توڑ پھوڑ سے پوری طرح غارت کردیا گیا اور وہاں سے 40 لاکھ روپے مالیت کا سونا چُرا لیا گیا جبکہ بابر سلیم کے دو گھروں پر پولیس نے 9 مرتبہ یلغار کی۔
چنانچہ وہ لوگ جنہیں اس ملک کے عوام اپنے جان و مال کے تحفّظ کیلئے تنخواہیں دیتے ہیں وہی ان پر حملے کرنے، انہیں ہراساں کرنے اور لوٹنے میں مصروف ہیں۔
اس سب کے سامنے تو آئی�� و قانون سے محروم زیادہ تر ممالک (بنانا ریپبلکس) بھی قابلِ احترام دکھائی دیتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرے خلاف قتل کی سازش کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اراکین پر جے آئی ٹی کے نتائج سے فاصلہ اختیار کرنے کیلئےدباؤ ڈالا جارہا ہے۔ اس سے میرے اس یقین پر مہرِ تصدیق ثبت ہوتی ہےکہ مجھ پر قاتلانہ حملے کے پیچھےطاقتور حلقے ہی کارفرما تھے۔
I want to thank the people of Pakistan, especially our Overseas Pakistanis, for donating so generously last night. In the three hours of our Telethon we had pledges of Rs. 5 billion.
THREAD
🔴HEC Advises Universities to Conduct Exams based on their Capacity and Need for Fair Assessment 🔴
The Higher Education Commission (HEC) has taken note of the concerns raised by students of some universities that their examinations should be conducted online.
1/11