بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کی جیو نیوز پر اہم گفتگو 🔥🔥
وقافی حکومت نے آج ایک غیر آئینی اقدام اٹھا کر خود پر آرٹیکل چھ مسلّط کردیا ہے۔ یہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے آج پھر قوم کا مینڈیٹ چوری کیا ہے. یہ قوم کے مجرم ہیں۔ عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں پڑے گا، الٹا مقبولیت بلندیوں کو چھو جائے گی۔ سہیل آفریدی کی غیرت کو سلام ہے۔ غیر آئینی حکم نہیں مانا ڈٹ گیا۔ یہ سب لوگ بہت عوام کے شکنجے میں آئیں گے۔
ہم تاریخ کے اس دھارے میں کھڑے ہیں جہاں فتح پاکستان کی عوام کا مقدر ہو گی آپ کو پاکستان کی عوام سڑکوں پر نظر آئے گی یہ تھوڑے سے لوگ ہیں آپ 25 کروڑ ہو یہ آپ پر قابض ہیں آپ 5 فیصد بھی نکل کر اپنی گلیوں کے کارنر پر آ جائیں تو آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
"میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل، کو آج اسکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر ��ے اندر نہیں آ سکتا۔ دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟" جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ضلعی صدر و ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کا اہم ویڈیو پیغام
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 10 اکتوبر بروز ہفتہ 1 بجہ چارسدہ فاروق اعظم چوک میں لانگ مارچ کے سلسلے میں چارسدہ آرہا ہے ۔ضلع چارسدہ حلقہ پی کے 63 کے تمام پارٹی کارکنان اور عوام 12 بجے حجرہ شہید عالمزیب عمرزئی پہنچ جائے
آزاد پھرتے ہیں غدارِ وطن کے
پابندِ سلاسل ہیں وفادارِ وطن کے
دکھ، درد، مصیبت و اذیت میں پڑے ہیں
کس جرم کی چپ چاپ سزا کاٹ رہے ہیں
قاتل ہیں کسی کے، نہ گناہگارِ وطن کے
پابندِ سلاسل ہیں وفادارِ وطن کے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
بریکنگ نیوز 🚨ڈی پی او چارسدہ رفعت اللّٰه خان نے وفا نبھا دی۔ طاقتوروں کا حکم روندا ڈالا۔ بڑا بیان دے دیا 🔥🔥
سی ایم ہمارے صوبے کا سربراہ ہوتا ہے. انہیں پروٹوکول نہیں سیکیورٹی فراہم کی۔ جو میرا کام ہے، اور آگے بھی سیکیورٹی فراہم کرتا رہوں گا۔ میں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتا، زندگی اور موت اللّٰه کے ہاتھ میں ہے۔ رزق کا مالک وہی ہے۔ عزت و ذلّت اسی کے ہاتھ میں ہے۔ میں اپنے صوبے میں کوئی غیر قانونی کام نہیں کروں گا۔ نہ ہی کسی کے ہاتھوں استعمال ہونگا۔ میرا جو آئین و قانون کے مطابق فرض بنتا ہے وہی بنھاتا رہوں گا۔
جاوید ہاشمی کے گھر پہنچ کر باہر سے گیٹ بند کر رہے ہیں
حا��ت پتلی ہو گئی ہے ان کی
پنجابی ہر شہر سے آرام کے ساتھ صرف سڑکوں پر آ جائیں تو کام پورا ہو جاۓ گا
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
جاوید ہاشمی 8اکتوبر کو شام 5 بجے 9 نمبر چونگی ملتان آئیں گے وہاں سے ملتان کے ساتھ اپنا قافلہ لے کر لاہور کی طرف روانہ ہوں گے یہ PTI کی پنجاب کی قیادت کے لئے سنہری موقع ہے پنجاب میں ایک لیڈر کی کمی ہے PTI میں اگر وہ لیڈر کھڑا ہو گیا تو بہت بڑا قافلہ بن سکتا ہے اور باغی جاوید ہاشمی سے زیادہ کوئی نہیں ہے
سید ذیشان
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔
Sunan Abi Dawud 4344
پشاور میں انصاف یوتھ ونگ کے جوان چھا گئےآج جگہ جگہ ضلع صدر انصاف یوتھ ونگ شاہ زیب خان کی نگرانی میں خان صاحب کی سالگرہ کے کیک کاٹے گئے۔پشاور کے نوجوانوں خان صاحب کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے ہونے والے مزاحمتی لانگ مارچ میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں گے
ضلع صدر یوتھ ونگ، شاہ زیب خان
جاوید ہاشمی بھی راہ حق پر علم بلند کرنے کے لئے تیار ۔۔
لانگ مارچ میں شرکت کریں گے
جو ابھی تک نہیں نکلے اب وہ بھی نکلیں یہی وقت ہے اپنے خان کو انصاف دلانے کا