The Indian government has arrested Lieutenant General M.V. Suchindra Kumar, General Officer Commanding-in-Chief (GOC-in-C) of the Indian Army’s Northern Command, after the failure of a controversial false flag operation in Pahalgam.
دو پاکستان۔۔
شہبازشریف کا اتحادی ارکان کےاعزاز میں ناشتہ،اتحادی ارکان نےپائے،نہاری،حلوہ پوری،چنے،انڈے،پراٹھے،نان،چائےکا لذیذ ناشتہ کیا۔۔
منسٹر کالونی کےبنگلےمیں منتقل ہونےوالےانوارالحق کاکڑ نےبلٹ پروف گاڑی اور عملہ مانگ لیا۔۔
اور
پاکستان کے96فیصد شہریوں کو صاف پینےکا پانی بھی میسر نہیں۔۔رپورٹ
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ فٹ پاتھ پر رفع حاجت کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں رفع حاجت (پیشاب) کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا. ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں رفع حاجت (پیشاب)کرنا منع ہے۔
نتیجہ آپ وڈیو میں دیکھیں ۔😀😃😄😁😆
تازہ ترین "حلوہ" والے واقعہ سے متعلقہ پوسٹ 🤪
تہلکہ خیز
ذہنی مینٹل ثابت کرنے کا بیانیہ بھی ٹھس
جاوید چودھری بھی میدان میں آگئے سنسی پھیلا دی
کمشنر پنڈی سے فون پر بات چیت
کمیشن کے سامنے پیش ہوں گا تو سارے ثبوت دوں گا
Part 2 👇🏾