"ماروی سرمد" دراصل ایک عورت نہیں ، عورت کے نام پر ایک دھبہ ہے جو کہ ہمارے معاشرے کی معصوم خواتین کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
"میرا جسم میری مرضی " مارچ پر میں لعنت بھیجتا ہوں اور آپ سب بھی ضرور بھیجے۔
#ChitrolOnDemand
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ .
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)
#ادب_کا_سفر#محفل_سخن