بدين جي نياڻي اقراء حسن هاليپوٽو کي ڪوريا ۾ پڙهائي لاءِ اسڪالرشپ ملڻ تي دل جي گهرائين سان مبارڪون. هي نه رڳو سندس خاندان، پر سڄي سنڌ لاءِ فخر جو لمحو آهي
اگر اللہ تعالیٰ آپ کو عمرہ یا حج کی سعادت دے تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں ، آپ کا اس ویڈیو میں احرام باندھنے کا یہ ایک آسان طریقہ بتایا گیا ہے ۔ اللہ ہمیں جلد حج کی سعادت نصیب فرمائے، آمین 🤲
پاکستان کی تو بڑی ہسپتالوں میں بھی بندہ نہیں بچتا۔
دوبئی میں اگر ہارٹ اٹیک ہو تو اسی جگہ ایمبولینس کے ساتھ ڈاکٹرز کی پوری ٹیم پہنچ جاتی ہے جو آپ کی جان بچاتے ہیں
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے روایتی سندھی شادی کے ڈیمو کی ویڈیو وائرل، دلہن لڑکا تھا 😛
Video : sahilkashwani
#sindhiwedding#sindhiculture#sindhmatters