آنکھوں میں آنسو سجائے ہوئے بیٹی کو وزیراعلیٰ " کی مبارکباد دیتے اور ماتھا چومتے ہوئے میاں صاحب نے پوچھا مریم پتر اے دس کہ صرف تہاڈی گل ہوئی سی یا میرا وی ذکر ہویا سی
😂😂
کہتے ہیں کے شاعری باذوق لوگوں کا سرمایہ ہوتا ہے ورنہ ہر کسی کو سلیقہ دل نوازی نہیں آتا ایک ایک لفظ تراشا ہوا سجا ہوا اور گویا خون جگر سے لکھا ہوا ہوتا ہے