Say no to #racism .No race or Language is superior thn other .Punjabi, Phusto , Kashmiri, Sindhi, Saraiki, Urdu, Balochi, Hazara , Shina , Balti , Berohi , Hindko all of our Languages are beautiful. No one should disrespect other's language
#سرائیکی_بھکاری_نہیں_تم_لٹیرے_ہو
شازیہ ذیشان کو آج کروڑوں عوام کے دلوں کی ترجمانی کرنے پر خراج تحسین 👏 خاص طور پہ شہلا رضا کو سامنے بٹھا کر پی پی کو ایسا آئینہ دکھایا کہ مزہ آگیا
یہ کلپ لازمی سنیں اور باقیوں کو بھی سنائیں
تقریباً 99٪ پاکستانیوں نے وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کے جاری کردہ "اچھا جی" مواد پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا، مگر نہ تو وہ نامناسب ویڈیو حذف کی گئی اور نہ ہی اس پر کوئی معذرت سامنے آئی، جو پاکستانی عوام کے لیے انتہائی باعثِ شرمندگی بنی۔
سمجھ نہیں آتی کہ یہ بلاسفیمی گینگ والوں کو نیند کیسے آجاتی ہے؟ ان کا وکیل قرآن پر کیسے ہاتھ رکھ کر کہتا ہے کہ بچوں نے توہین کی ہے۔کس جہالت آمیز دلیری کے ساتھ وہ کہہ دیتا ہے کہ سیشن کورٹ کی سزا ہی کافی ہے، وہ سیشن کورٹ جس سے پنچایت زیادہ آزادی کے ساتھ فیصلے کرتی ہے۔ یہ مائیں اور ان کی بددعائیں کہیں تم کو برباد نہ کردیں۔ گینگ کے سرکاری ساتھی تو اپنے ساتھ پورے محکمے کو لے ڈوبے، گینگ کتنی مزید کتنی دیر؟ اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔
#BlasphemyBusinessGnag
میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں میں کیڈٹ کالج حسن ابدال سے پڑھا ہوں مجھے اپنی فوج کی وجہ سے اب شرم آتی ہے میرا ملک آج جس نہج پر ہے وہ اس فوج کی وجہ سے ہے
ہمارے جرنیل دنیا کے امیر ترین جرنیل ہیں آپ نے ان کی تنخواہ دیکھی ہے اتنی تنخواہ میں یہ اتنے امیر کیسے ہو سکتے ہیں
This man has mastered over 10 languages through his many years of interacting with and teaching people from diverse ethnicities and nationalities at the Prophet’s Mosque 🕌 in Madinah
بلاسفیمی بزنس گینگ کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہم ان مظلوم عورتوں کی آواز نہ اُٹھائیں۔اگر ہم نہیں رکتے تو وہ ہم کو این سی سی آئی اے کے نوٹس بھیجیں گے،ہم کو ہراساں کیا جائے گا،عدالتوں میں بلایا جائے گا۔کیا یہ جو تکلیف وہ ہم کو پہنچانا چاہتے ہیں ان ماؤں اور بہنوں کو کئی برسوں سے پہنچنے والی تکلیف سے زیادہ ہے؟ ہرگز نہیں ظلم اور جبر کے خلاف آواز اُٹھتی رہے گی جب تک بے سہارا اور نظر انداز کردئیے گئے لوگوں کو انصاف نہیں ملتا یہ آواز نہ صرف پہلے سے توانا ہوگی بلکہ اس کو اُٹھانے والے بھی زیادہ ہوں گے، انشااللہ
#BlasphemyBusinessGang
#HumanRights
#StopBlasphemyBusiness