دیکھا پلٹ کے اس نے
چاہت اسے بھی تھی ۔۔
دنیا سے میری طرح
شکایت اسے بھی تھی ۔۔
وہ رویا تھا مجھکو
پریشان دیکھ کر ۔۔
اس دن پتا چلا مجھے
ضرورت اسے بھی تھی۔۔💫
نا جانے کب اس کی آنکھیں
چھلکیں گی میرے غم میں
نہ جانے کس دن مجھے یہ برتن بھرے ملیں گے
تو جس طرح چوم کے ملتا ہے
حافی ۔۔۔
ایک دن تیرے بازوں میں مرے ملیں گے💫
تمہیں حسن پر دسترس ہے
محبت محبت بڑا جانتے ہو
تو پھر یہ بتاو تم اس کی آنکھوں کے
بارے میں کیا جانتے ہو
یہ جیوگرافیاں, فلسفہ,سائیکولاجی
سائنس , ریاضی وغیرہ
یہ سب جاننا بھی اہم ہے
مگر اس کے گھر کا پتا جانتے ہو۔۔♥️