وہ جاری طلباء جنہوں نے داخلہ کی آخری تاریخ ( *15-11-2022* ) تک اپنے *کورسز کا اندراج* کرایا ہے لیکن *درست تاریخ* یعنی *16-11-2022* تک *فیس ادا نہیں کر سکے* ۔
وائس چانسلر نے *25-11-2022* تک تاریخ بڑھانے کی اجازت دی ہے۔
کنٹرولر امتحانات کے اڈریس پر بھیج دیں رزلٹ ٹھیک ہو جائے گا
جن کے امتحان میں 10،15 کوئی بھی نمبر شوہورہے ہیں ۔ انہیں دوبارہ فیس ادا کرکے وہ سبجیکٹ نئے سرے سے مکمل کرنا ہوگا۔
#aiou#aiouresult#AIOU_Help
علامہ اقبال اوپن کے جن طلباء کے کسی سبجیکٹ میں 0 نمبر شوہورہے ہیں وہ ڈیٹیل میں جا کر دیکھیں اگر 50 سے کم مارکس ہیں تو وہ فیل کا داخلہ بھجیں جن کے 0،1،2،5،لگے ہیں وہ اپنے رزلٹ کارڈ کی کاپی رولنمبر سلپ اور تصیج رزلٹ کارڈ کا فارم پر کر کے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شعبہ
Result announced
M.Ed ETE
M.Ed STE
M.Ed DNFE
MSc. Economics
MA History
MSc. Health and Nutrition
MSc. Mass communication
MSc. Gender and women studies
MA (Islamic studies)
MA Urdu
MSc. Forestry Extension
MA Arabic
MLIS
MSc. Sociology
MA Teacher Education
According to CoE, the transcripts are now available on their CMS portal. The student can click on the academic records tile and click on View unofficial Transcript.
#AIOU