@pakistanwalli کہاں راجہ بھوج
کہاں گنگو تیلی
غریب پاکستانیوں کے خون پسینے پر پلنے والے سرکاری ملازمین کا قوم کے محسنوں سے موازنہ کرنا بھی محسنوں کی توہین ہے۔
ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے فاصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟
کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
The Pakistani military establishment is not in control in Balochistan—it is trapped in a cycle of futility. The official narrative that alleged Baloch insurgents are killed in response to security force casualties is a fabrication. In reality, these reprisals target innocent civilians—among the thousands of forcibly disappeared individuals—who are held in military custody, extrajudicially executed, and falsely labeled as terrorists to conceal state violence.
I have witnessed this policy firsthand and have repeatedly spoken out against it. I am prepared to provide my testimony at any time and in any forum where it is required. This is precisely why the Pakistani state, acting as a rogue actor, is desperately seeking my extradition—to silence me and bury the truth.
انتہائی ہولناک مناظر 🛑
کشمیری جوان کی سر میں گولی لائیو دیکھا جاسکتا ہے !!
ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان کو فورسز نے گولی ماری!
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں آزاد کشمیر ہے, یقین کرے زہنی مریض پاکستان کو ایک بار پھر توڑنے کا منصوبہ بنا چکا ہے!!
@JimmyVirkk پاکستان کے سرکاری ملازمین خون چوسنے والی جونکیں ہیں جنہوں نے مراعات کے نام پر حرام خوری کی قانون سازی کروائی ہوئی ہے۔
لیکن ان مراعات کے باوجود بھی تنخواہوں سے ایسے گھر اور جائیدادیں نہیں بن سکتیں۔
پاکستان سے آئی فورسز بنیادی حقوق،سڑک، پل،سکول،تعلیم مانگنے والوں پر راکٹ لانچر کا استعمال کر رہی ہیں۔ نہتی عوام پر یہ ظلم کیا جا رہا ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے یہ کیسی شہہ رگ ہے ان کا اصل چہرہ دیکھاو دنیا کو۔
#RightsMovementAJK#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
#AzadKashmir
#StandWithKashmir
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
@PTIofficial جب سے نواز شریف نے عاصم منیر کو اپنا آرمی چیف بنایا ہے، پاکستان کی امن و امان کی صورتحال بدترین ہے اور کسی بھی جنگ سے زیادہ فوجی اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
میرٹ کا کوئی نظام نہیں اس لئے داخلی سیکیورٹی پر مامور عہدیداروں کو مزید ترقی ملے گی
پہلے ایک گھٹیا منطق سنتے تھے، "اداروں کا احترام",، اب اس سے بھی بڑھ کر "خصوصی شناختی کارڈز کا احترام"۔
سرکاری ملازمین نہ قرآن کے حلف کا احترام،
نہ غریب عوام کا احترام کریں جن کے خون پسینے پر پلتے ہیں
اور نہ ہی آئین کا احترام کریں۔
لیکن عوام کیلئے نئے نئے تقاضے۔
🚨 رینجرز نے پاکستان مقبوضہ کشمیر راولاکوٹ میں زین بیکری کی لوٹ مار کر کے اور توڑ پھوڑ کی اور اس پر کام کرنے والے بھائیوں پر تشدد کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔
مؤرخہ 12 جون وقت 5:46AM سے تا حال لاپتہ ہیں۔۔۔
ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد برسوں سے ایک دوسرے کے ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ویزا کی توسیع یا امیگریشن سے متعلق معاملات کو بنیاد بنا کر اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف پیشہ ورانہ وقار کے منافی ہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، طبی اور انسانی تعاون کو بھی متاثر کرتی ہیں۔
میں وفاقی حکومت/ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور غیر ملکی طلبہ و پیشہ ور افراد کے ویزا کے اجرا اور توسیع کے عمل کو آسان، شفاف اور بروقت بنایا جائے۔ حکومتوں کے درمیان پالیسی معاملات کی قیمت طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی تضحیک کی صورت میں ادا نہیں کی جانی چاہیے۔ انصاف، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ احترام کو یقینی بنایا جائے۔
@naeemlodhi53 ALL PARTIES?
شیطان یاہو کا چیلہ ایک مشن لے کر آیا ہے، یہ پاکستان کو دیوالیہ کر کے آدھی آبادی کو غربت میں دھکیل کر اور کنگلہ دیش بنائیں گے۔
ہم پاکستانی جس خطے کو 1947 سے آزاد کشمیر کہتے آ رہے ہیں، وہ اب آزاد نہیں رہا۔ پاکستان کے de facto سپریم لیڈر عاصم منیر اسے آزاد رہنے بھی نہیں دینا چاہتے۔ آزاد کشمیر کے فیصلے آزاد کشمیر کے لوگ کریں، یہ ان کا حق ہے، نہ کہ ملتان، پنڈی یا لاہور کے لوگ۔ افسوس، جرنیلوں نے ملک توڑنے کی اپنی روایت برقرار رکھی۔
آج جنوبی وزیرستان میں پھر سے ڈرون حملہ ہوا، تین بچے شہید اور چار دیگر زخمی ہوئے۔
تین دن پہلے باجوڑ میں بھی ایک ڈرون حملے میں تین بچے شہید ہوئے تھے، اور آٹھ دیگر زخمی ہوئے۔
جب سے سہیل آفریدی وزیرِ اعلیٰ بنا ہے، 50 سے زیادہ ڈرون حملے ہوئے ہیں اور سو سے زیادہ لوگ شہید اور زخمی ہوئے ہیں، لیکن نہ اب ڈرون حملوں کا ذکر آپ سہیل آفریدی سے سنتے ہیں، نہ جنید اکبر سے، نہ مراد سعید سے، نہ پی ٹی آئی کے کسی لیڈر سے، نہ آفیشل سوشل میڈیا سے، نہ سوشل میڈیا سپورٹرز سے، اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ نہ ہی عمران خان کی بہنوں سے۔
مجھے لگتا ہے میرے بغیر یہاں اب ڈرون حملوں کی بات کوئی نہیں کرتا۔
ایک ہفتے میں 6 لاشیں اور درجنوں زخمی۔
عمران خان کے مینڈیٹ کے ساتھ دھوکا ہو رہا ہے۔ عمران خان کی امانت میں خیانت ہو رہی ہے۔
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہمارے تحریکی ساتھی کی بہن نے ایک خط بنام ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی لکھا - بھائی کا جسد خاکی 4 ہفتوں سے فورسز کی حراست میں ہے لیکن بہن پُرعزم ہے- وہ پوری قوم کا درد محسوس کر رہی ہیں اور خط میں وہ لکھ رہی ہیں کہ کسی صورت ہم ان ظالموں کے آگے نہیں جھکیں گے- اپنے جوان بھائی کی قربانی دے کر آج بھی وہ اپنی نسلوں کی بقاء کیلئے مالی قربانی دے کر یہ عزم کر رہی ہیں کہ اُن کیلئے نسلوں کا مستقبل اہم ہے- آج یہی کیفیت پورے آذادکشمیر کی ماؤں ، بہنوں کی ہے جو اس فسطائیت، ظلم و جبر کے خلاف اپنا سب کچھ قربان کرنے کیلئے تیار ہیں- اب کشمیری قوم جاگ چکی ہے - استحصال و جبر کا یہ دور ختم ہونے کو ہے انشاء اللہ
ہم اپنے شہید کی بہن کی ہمت، جذبے و استقامت کو سلام پیش کرتے ہوئے یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم شہداء کے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے- گرفتاریوں ، تشدد و شہادتوں کے باوجود یہ تحریک عوام کے بنیادی حقوق کے مطالبات پر عملدرآمد تک جاری و ساری رہے گی- سچے جذبوں کی قسم شہداء کا مقدس خون رنگ لائے گا اور آخری فتح حق و سچ کی ہو گی - عوام کی ہو گی انشاء اللہ
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#RightsMovementAJK
#JKJAAC
#Admin
THIS IS SATANIC ✡️🇮🇱
An Israeli soldier throws a stun grenade into a car carrying a Palestinian family, trapping them inside to absorb the blast.
Reports confirm one of the children inside is now permanently blinded for life.
An Israeli soldier claims he was ordered to fire on a house where Israeli civilians were sheltering on October 7.
If confirmed, this is not a detail.
It is a fracture in the entire official narrative.
You cannot ask the world to believe one version
while burying the questions that threaten it.