Svp PTI Sindh Ex Deputy Sec General PTI Sindh 🇵🇰
Ex President @ptikarachi
Founding Member of PTI
26Years of struggle for NayaPakistan with @ImrankhanPTI 🇵🇰
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جو شخص اللہ کے بندوں کے لئےخیر کا راستہ بناتا ہے اللہ رب العزت اسکی نسلوں میں خیر منتقل فرمادیتاہے اللہ خالق کائنات سمیع و بصیر غفور الرحیم ہے وہ ہمارے ہر نیک اور مثبت عمل کا صلہ ہماری سوچ اور خواہش سے زیادہ عطا کرتا ہے
ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے
نئے انتخابات سے ہی معاشی بدحالی سے نکل سکتے ہیں
عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ ملک کی بہتر مفاد کے خاطر ہے
عوامی مینڈیٹ پر قابظ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے
نئے انتخابات سے فرار ہونے کی کوشش کررہی ہے
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
السلام علیکم
جب کبهی مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو الله پاک کی مہربانیاں یادکرلیاکرو خود بخود پرسکون ہو جاؤ گے الله پر توکل کرنااس کےفیصلےپر راضی رہنا، اس کے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اس کے سپرد کرناایمان ہے
رب کریم ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرمائے آمین
پاکستان کی معیشت تباہ ہورہی ہے
ملک میں فوری شفاف انتخابات ہی معاشی بدحالی سے نکال سکتی ہے
سیاسی عدم استحکام سے ملک کو بےتحاشہ نقصان پہنچا
سیاسی مخالفین پر مقدمات بنا کر انتقامی کارروائیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
فوری اور شفاف انتخابات ہی واحد حل ہے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے 13 جماعتوں کو شکست دےدی
پی ڈی ایم کو اب معلوم ہونا چاہئے عوام امپورٹڈ حکومت سے بیزار ہوچکی ہے
ان 6 ماہ میں مثالی مہنگائی اور ان کی پالیسیوں کو عوام نے مسترد کردیاہے
پوری قوم کو جیت مبارک ہوں
#کشمیر_کپتان_کا
سینیٹر اعظم خان سواتی کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتا ہوں
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ریاستی ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے
@AzamKhanSwatiPk کی گرفتاری کا معاملہ سیاسی اختلاف میں تہذیب سے باہر جاچکاہے
سیاسی عدم استحکام سے پاکستان کا ہر لمحہ معاشی بدحالی کی طرف بڑھ رہا ہے
چئیرمین عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ
اس سسٹم کا حصہ نہیں بنینگے جہاں کرپشن عروج پر ہو اور ملک ترقی کے بجائے نیچھے جارہا ہو
ہم ملک میں انتشار نہیں چاہتے
اس ملک میں طاقتور لوگوں کو کرپشن بری ہی نہیں لگتی
اسمبلیوں سے احتجاجاً مستعفی ہورہے ہیں
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
عظیم قوم کا بہادر لیڈر عمران خان جلسہ گاہ پہنچ چکا ہے
انشاءاللہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم @ImranKhanPTI ہوگا
قوم فیصلہ دےچکی ہے
آج ملک بھر میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر اس بات کی گواہی ہے کہ قوم تبدیلی چاہتی ہے
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
پاکستانی قوم ملک بھر سے راولپنڈی میں جمع ہوکر چئیرمین عمران خان کا اہم خطاب سننے کیلئے جمع ہے
جبکہ قافلے ابھی پہنچ رہے ہیں
امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہے پوری قوم حقیقی آزادی کیلئے نکل چکی ہے
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
قوم نے واضح پیغام دیا کسی صورت غلامی قبول نہیں کرینگے
ملک بھر سے قافلے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوچکے ہیں
ملک آج نازک معاشی حالات میں ہے
امپورٹڈ حکومت نے تمام تر اختیارات کیسیز ختم کرنے اور 2 NRO میں ضائع کیا
26 تاریخ کو پنڈی میں عمران خان اہم اعلان کرینگے
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:
ایک صدقہ جاریہ ہے،
دوسرا ایسا علم ہے جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں
اور تیسرا نیک و صالح اولاد ہے جو اس کے لیے دعا کرے“۔
(جامع ترمذی،۱۳۷۶)
پاکستانی سیاست کا بےتاج بادشاہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان قوم کی امنگوں کی تعبیر
آپکے مستقبل کی جنگ کیلئے نکلا ہے نکلو پاکستان کیلئے نکلو حقیقی آزادی کیلئے
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے
کپتان پنڈی میں تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے
ملک بھر سے قافلے پنڈی کی جانب رواں ہے
کیسے روکوگے عوامی سمندر کو
کپتان پاکستان کے ساتھ آرہا ہے
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
سندھ میں ایک اور بڑا اسکینڈل
ڈپٹی کمشنر کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے کہاں غائب ہوئے؟
عجیب منطق ہے کبھی ریڑھی والے کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے ڈالے جاتے ہیں تو کبھی سرکاری اکاؤنٹ سے اربوں روپے غائب ہوتے ہے
سندھ عوام کے پیسے کو بےدردی سے لوٹا جارہا ہے
شعور کی بنیاد پر آج ملک کے ہر شہر گلی سے حقیقی آزادی کی آواز گونج رہی ہے
قوم نے فیصلہ کرلیا ہے ان چور خاندانوں کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا
عمران خان کی قیادت میں عوامی سمندر 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا
قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے فوری شفاف انتخابات کروائے جائیں
@PTI_KHI
لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے پنجاب چورنگی نیازی محلے میں تقریب
سندھ سے عوام لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے
سندھ میں سلطنت زرداریہ کا دور اپنے اختتام پر ہے
کرائم منسٹر لندن سمیت جہاں بھی گیا ملک کی بدنامی کا باعث بنا
شریف خاندان نے زرداری کے ساتھ ملکر ملک کا حشر نشر کردیا
تاریخ کا سب سے بڑا مارچ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ میں قوم کا جزبہ قابل دید ہے
پاکستانی قوم کا مطالبہ غلامی سے آزادی ، خدمختار پاکستان اور شفاف انتخابات ہیں
عمران خان قوم کیلئے امید بن کر آئے ہے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
پیپلز پارٹی آپنی صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اسلئے بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہی ہے
پیپلزپارٹی یہ جانتی ہے کہ پی ٹی آئی تمام جماعتوں کو شکست دیکر کلین سویپ کریگی
جب بھی انتخابات ہونگے پی ٹی آئی کراچی اور حیدرآباد میں کلین سویپ کریگی انشاءاللہ