44 فلوٹیلا کی کشتیوں میں سے ابھی بھی 25 سے زیادہ کشتیوں کا غزہ کا سفر جاری ہے ☝️
ایک کشتی تقریباً غزہ کے ساحل تک پہنچ گئی ہے الحمدللہ 🇵🇸
اسرائیلی ابھی تک تقریباً 15 کشتیوں کو روک پایا ہے باقی ابھی بھی سفر کر رہی ہیں 🇵🇸 🤲
#GlobalSumudFlotilla#AKHREWS
1st October 2023
Receiving shield and bouquet of flowers from owners (Mr. Awais Sharif and Mr. Adrees Sharif) of Musa Science Academy after successful career counselling session to students organised by Allama KHR Educational and Welfare Services Pakistan.
#AKHREWS
1st October 2023
Presenting shield to Prof. Awais Sharif Principal of Musa Science Academy. He was the respected guest of BLS and First Aid Medical Workshop in Faisalabad organised by Allama KHR Educational and Welfare Services, #AKHREWS#BLSTraining#firstaidtraining
الحمدللہ غزہ کا محاصرہ تورنے کے لیے امدادی کشتیوں کا قافلہ غزہ سے صرف ایک دن کی دوری پر ہے. اللہ پاک ان سب کو با حفاظت اپنی منزل پر پہنچائے تاکہ یہ اہل غزہ کی مدد کر سکیں 🤲🏻🇵🇸
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور#GlobalSumudFilotilla#AKHREWS
پورے پاکستان کے تعلیمی اداروں سمیت باقی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں بشمول وائے ڈی اے، بار کائونسلز، کاروباری حلقہ میں گلوبل صمود فلوٹیلا کے تحفظ کے حق میں ایک مضبوط اور توانا آواز اٹھنے جا رہی ہے۔ اللہ پاک ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین یا رب العالمین بجاہ نبی الامین ﷺ۔
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ ملتے گئے اور قافلہ بنتا گیا
جو ڈٹے ہوئے ہیں ہر محاذ پر ہمیں ان صفوں میں تلاش کر
ٹیم علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز پاکستان
#AKHREWS
ڈاکٹر اسامہ ریاض اور ڈاکٹر قاسم مشتاق رضوی
جب ایک ماں اپنے بیٹے کو فلس_طین کی آزادی کے لیے رخصت کرتی ہے، وہ صرف ایک فرد نہیں بھیجتی _ وہ اپنی دعاؤں، اپنے خوابوں، اور اپنے ایمان کو روانہ کرتی ہے۔
ڈاکٹر اسامہ ریاض بھی ایسے ہی ایک بیٹے ہیں. جنہوں نے دنیا کی
#AKHREWS
یہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔
یہ ایک نیا مورچہ سنبھالنے کا وقت ہے۔
قوم اپنے بیٹے کو فخر سے خوش آمدید کہتی ہے۔
اس قافلے کے ہر قدم کو، ہر آنسو کو، اور ہر قربانی کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔
غزہ کی پکار ابھی باقی ہے اور ہم جانتے ہیں، اسامہ جیسے بیٹے کبھی
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز پاکستان کے زیراہتمام گاؤں صدر پورہ، بجوات سیکٹر سیالکوٹ میں سیلاب متاثرین کے لیے فلڈ ریلیف پروجیکٹ کا پانچواں فری میڈیکل کیمپ۔
علامہ KHR علیہ الرحمہ کے ویژن کے مطابق حضور آقدس ﷺ کی دکھیاری امت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
Follow the #AKHREWS
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز پاکستان کے زیراہتمام
گاؤں بینس، بجوات سیکٹر سیالکوٹ میں سیلاب متاثرین کے لیے فلڈ ریلیف پروجیکٹ کے چوتھے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔
علامہ KHR علیہ الرحمہ کے ویژن کے مطابق حضور آقدس ﷺ کی دکھیاری امت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔
#AKHREWS
25 September 2023
A Career Counselling In Punjab Academy Of Commerce And Science (PACS) by Allama KHR Educational and Welfare Services Pakistan team🙌 Including
Dr. Asma Naeem(Final Year MBBS SIMS)
Dr. Asif Tariq(3rd year Mbbs AIMC)
#AKHREWS
یہ عزم تھا کہ جب تک عافیہ قید ہے، ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ ہم ہر فورم پر اس بہن کی صدا بنیں گے۔ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو سکھائیں گے کہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ایمان کی علامت ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں استقامت دے اور ڈاکٹر عافیہ کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
ہیومن رائٹس و ڈاکٹر عافیہ صدیقی کانفرنس
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز پاکستان کی ٹیم عافیہ پاکستان کی طرف سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت۔ شاندار کانفرنس کے انعقاد پر ٹیم عافیہ پاکستان یقینا مبارکباد کی مستحق ہے۔
یہ صرف شرکت نہیں تھی —
#AKHREWS