@RShahzaddk لگتا ہے غریبوں کی اللہ نے سن لی اللہ پاک نے ان کو فرشتے کی شکل میں مولانا فضل الرحمن صاحب دے دیا ہے اللہ پاک ان ظالم حکمرانوں سے جلدی ہماری جان چھڑائے امین
@syed_bacha جب اس مسلم لیگ نواز والوں کو جنرل باجوا اور عمران خان نے ڈنڈا دیا تھا تو اس وقت یہی لوگ مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس اور ان کے گھر میں جا کر سجدے کرتے تھے کہ اپ ہماری امام ہیں اپ ہی ہمیں بچا سکتے ہیں نمک حرام ( ن)
@asifnisar3 میرا تعلق تحریک لبیک پاکستان سے ہیں پر اس وقت مولانا فضل الرحمن صاحب کو 10 سال کے لیے یہ ملک دے دینا چاہیے کہ اپ وزیراعظم ہے 10 سال تک اپ اس ملک کو ٹھیک کریں تو یہ مجھے یقین ہے کہ 10 سالوں میں وہ پاکستان کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کر دیں گے انشاءاللہ
@kashifuddinsyed میرا تعلق تحریک لبیک پاکستان سے ہیں پر اج تک مولانا صاحب کے اوپر کوئی ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں کر سکا لوگ ویسے کتے کی طرح ان کے پیچھے بھونکتے ہیں لوگوں کے بھونکنے سے کچھ نہیں ہوتا
جمہوریت میں اختلافِ رائے کا جواب تاخیر نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ اس معاملے کو مزید لٹکانے کے بجائے واضح پیش رفت کریں تاکہ انصاف پر عوام کا اعتماد مضبوط ہو۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
@Dr_mfh_1972 اللہ پاک سعودیہ کی حفاظت فرمائے اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے اللہ پاک سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اللہ پاک ان منافقوں کو اور اسرائیل کے یاروں کو تباہ و برباد فرمائے امین
@uae2me اپ لوگوں نے کراچی کو تباہ و برباد کیا وہاں ٹارگٹ کلیننگ ہوئی لوگوں کو قتل عام کیا گوادر میں اپ بی ایل اے کو سپورٹ کرتے ہیں دہشت گردوں کو جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں