مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
مجھےامید ہے کہ @MaryamNSharif صاحبہ یہ قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی
ظلم و بربریت کی اندھیری رات کے بعد عدل و انصاف کا سورج ضرور طلوع ہو گا انشاءاللہ 🤲🏻
باؤجی I love you🌹
#BravePMLNWorkers
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا بریت کے بعد رائیونڈ پہنچنے پر اہل خاندان کا اظہار تشکر
رائیونڈ گھر پہنچنے پر قائد مسلم لیگ (ن) کا استقبال مریم نواز شریف نے کیا
محمد نواز شریف کو ایون فیلڈ میں بریت پر مبارک دی
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے، محمد نواز شریف کا جواب
نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری فلیگ شپ ریفرنس مین اہم پیش رفت
نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپیل واپس لے لی
عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
#حزب_الله نے #إسرائيل کو #جمعة_مباركة کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری #حسن_نصرالله نے کہا ہے اگر جمعے کی فجر تک #غزة_تنتصر پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو حزب اللہ جنگ میں براہ راست شامل ہو جائے گی
It's the return of a statesman. A lionhearted leader who delivers progress and prosperity to the nation every time he is called upon by the masses.
The Sher Is Back!
Nawaz Sharif is Back!
#NawazTheStatesman
نواز شریف کے استقبال کیلئے ہزاروں خواتین اپنے خرچے پر ہمراہ لانے والی "فضا ڈان"
پنڈال میں موجود آدھی سے زیادہ خواتین لانے والی "فضا ڈان"
اس طرح کی مخلص، محنتی خواتین کو آگے لایا جائے نہ کہ عہدے اور ٹکٹ کی لالچی خواتین کو صدارتیں بانٹی جائیں.
#خوش_آمدید_نوازشریف@MaryamNSharif