رسول اللهﷺ نے فرمایا
میری امت (٧٣) فرقوں میں تقسیم ہو جاۓ گی، ان میں سے (٧٢) جہنم میں ہوں گے اور ایک جنت میں جاۓگا
صحابہ کرام نے عرض کیا ۔ یا رسول اللہ ﷺ! وہ کون ہونگے؟
تو آپ ﷺ نے فرمایا
جو اس طریقے پر ہوگا جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں!
سنن ترمذی (حدیث :۲۶۴)