"آپ روز روز کھڑے ہو کر یہ نہیں کہہ سکتےکہ رضا ربانی غدار ہے، فاطمہ جناح غدار تھی، حسین شریف سہروردی غدار تھا، ذوالفقار علی بھٹو غدار تھا، میاں صاحب اور بینظیر بھٹو سیکورٹی رسک تھے، میں بھی اتنا پاکستانی ہوں جتنا کوئی ہے اور مجھے راولپنڈی سے سرٹیفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔" رضاربانی