@pasha_samina بی بی ٹرینڈ چلائیں جو پیٹرول کی اثڑ میں اشیاء خود نوش کی قیمتیں بڑی تھیں انہیں بھی واپس پرانے ریٹ پر لایا جائے عوام کی تو کچھ سننے والا ہے ہی نہیں
@farii_022 ایک اور بات اگر اپ اسلامی بینک سے قرض لیں گھر کے لیے تو سود کی جگہ اپ سے کرایہ چارج کرتا ہے لیکن اگر اپ پلاٹ لے کے گھر بناتے ہیں تو وہ گھر بننے میں تقریبا چھ سے اٹھ مہینے لگ سکتے ہیں لیکن کرایہ پہلے مہینے سے ہی اسٹارٹ ہو جاتا ہے حالانکہ گھر تو ہے ہی نہیں 😂
@zahidarao123 چلو ایک پروموشن اپ نے بھی کر دی وہ تو بردر کی کر رہا تھا اپ نے دونوں کی کر دی جب بٹ کے بھی اور برگر کی بھی مہربانی اپ کی اپ کا بھی ویوز مل گئے