EX head of social Media at @MSMNPUNJAB || @MSMPakistan_ Cyber Force || Proud Pakistani|| Proud Follower of Dr @TahirulQadri بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان
Men'S Footwear Designed for Work, Featuring Sneakers with a Rotary Button Closure, Steel Toe Protection, Puncture Resistance, Breathable Material, And Suitable for Both Hiking And Casual Wear in All Seasons.
🎉 Exclusive deal[AED9.18]
👉 item link: https://t.co/TsfjfGbnt3
پی ٹی آئی کے ساتھ جو ریحام خان نے کیا وہی کام پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ محترم رحیق عباسی صاحب کر رہے ہیں ریحام خان اور رحیق عباسی
میں کوئی فرق نہیں کسی نے سچ کہاتھا فتنہ فساد والے لوگ طلاق یافتہ ہیں
#scamer
اشرافیہ لفظ احتجاج سے اس قوم کو ڈرانا چاہتی ہے وہ ہر احتجاج کو نشان عبرت بنا رہے ہیں کہ کل کوئی احتجاج کا سوچے بھی نہ ان کی بھول ہے جب جرم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
#Mureedkay
17 جون 2014 منہاج القرآن کے کارکنان سے لے کر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا قتل عام اور آج لبیک کے کارکنوں کا قتل عام دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم تینوں اکٹھے ہوں TLP, PAT, PTI جب کروڑوں لوگ سڑکوں پر ہوں گے تو ان قاتلوں کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی
#Mureedkay
کربلا صرف ایک معرکہ نہیں، بلکہ وہ اَزلی صدائے حق ہے جو ہر دور کے یزید کو للکارتی ہے۔شہادتِ سیدنا حسین علیہ السلام نے انسانیت کو دو کردار عطا کیے: ایک سراپا ظلم وبربریت پر مبنی اور دوسرا وفا و صداقت کا علمبردار ہے۔سیدنا امام حسین علیہ السلام کی دینِ حق کے لیے دی گئی قربانی سچائی کا وہ مینار ہے جو ہر باطل پر حجت بن کر قائم ہے۔
#Muharram #Muharram1447 #ImamHussain #Karbala #Ashura #YaHussain
تلہ گنگ پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کرنا جرم بن گیا
تھانہ سٹی کے محرر ثوبان اور اہلکار نعمان نے گھر پر اکیلی نوجوان بچیوں کو تھپڑ گھونسے اور دھکے مارےتم ہوتی کون ہو 15 پر کال کرنے والی بچیوں کے باپ کے آنے پر باپ پر بھی تشدد کیا
اعلی حکام اس معاملے کا نوٹس لیں
A ceasefire is always based on the balance of power. If the opponent is weak, the strong one crushes it. Iran has inflicted a crushing defeat on the two nuclear powers, the United States and Israel. Congratulations to the Iranians✊ on their victory✌️✌️.
#IranIsraelConflict
23 جون 2014ء کو اگر ڈاکٹر طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد اتر جاتا تو پاکستان کو اتنا زوال و پستی نہ دیکھنا پڑتی جو کہ ان گیارہ برسوں میں ہوئی ہے ۔
#drqadriwasright
Just as it is the duty of society to leave no stone unturned in honoring and respecting teachers, it is equally essential for teachers to prove themselves as true heirs and genuine successors of the prophets. They must always strive to promote knowledge, skills, and ethics, ensuring that by following these values, people can reach the highest and noblest goals in life.
#TeachersDay
The Passion of love is such a desire that whenever the Messenger of Allah (SWT) raised his hands for supplication to Allah (SWT), he would submit his longing for His love. Not only this but he would even pray for the love of His favorite servants.
#JummahMubarak
ٹریننگ کونسل مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام 3 روزہ "فنِ نقابت و خطابت کورس" کی پہلی کلاس مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں منعقد ہوئی۔
ٹرینر مطاہر منصور مصطفوی نے کورس کا تعارف کروایا اور فنِ خطابت کے موضوع پر مفصل گفتگو کی۔کلاس میں طلبہ کو فنِ نقابت و خطابت کی مہارتوں کو نکھارنے پر خصوصی توجہ دی گئی، ساتھ ہی عملی مشقیں بھی کروائی گئیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں بروئے کار لا سکیں۔
۔
۔
۔
#TrainingCouncil #فن_نقابت #فن_خطابت #MSMPakistan #PublicSpeaking #SpeechTraining #WritingSkills #Naatkhwani #StudentLeadership #CommunicationSkills #YouthEmpowerment #MinhajulQuran #RabbiUlAwwal2024 #SkillDevelopment #EducationForAll #TrainingForYouth #DebateCompetition #StudentSuccess #KnowledgeAndSkills #SeeratUnNabi #MawlidConference #EmpoweringStudents
ایک دوسرے سے بے غرض محبت و الفت کے رشتے قائم کرو کیونکہ اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان ہے کہ صرف اللہ کے لیے ایک دوسرے سے محبت کرنے والوں کے چہرے قیامت کے روز روشن و درخشاں ہونگے اور یہ روشن چہروں والے لوگ قیامت کے دن اپنے انجام کے بارے میں غمزدہ ہونگے اور نہ خوفزدہ۔
#LoveForAllah #IslamicTeachings
The Seerah of the Prophet ﷺ teaches us the art of expressing both agreement and disagreement with grace, compassion, love, and sincerity. His ﷺ noble example fosters social harmony, unity, and brotherhood.
#JummahMubarak