🌹عید مبارک🌹
عیدِ زہراؑ اک طرف ہے اور زمانہ اک طرف،
یعنی دنیا اک طرف اور یہ گھرانہ اک طرف،
اک طرف آدمؑ سے لے کر حشر تک کی ہر خوشی،
سیدِ سجادؑ تیرا مسکرانا اک طرف۔
تمام محبانِ محمدؐ و آلِ محمدؑ کو عیدِ زہراؑ ،عیدِ شجاع، اور تاجپوشی امامِ زمانہؑ بہت مبارک ہو۔
نوکرِ آلِ عباؑء ماں کی دعا کے صدقے،
ہے کرم شاہؑ کا مجھ پر کہ نوحہ خوان ہوں میں،
سوزخواں، شاعرؔ و مدّاحِ علیؑ و زہراؐ،
عاشقِ سیّدِ ابرارؑ علی جانؔ ہوں میں۔
علی جانؔ جعفری
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو ہماری زیارت نہیں کرسکتا،(کسی وجہ سے) وہ ہمارے چاہنے والے نیک اور صالح بندوں کی زیارت کرے، اس کی زیارت کرنے والے کو ہماری زیارت کا ثواب ملے گا۔
مسند الامام الرضا عليه السلام، ج 2، ص 254
#RuleNo1
People will not always agree with Your opinions so you should be open minded and mature enough to accept criticism.Take the critism positive and use it to strengthen your character and confidence.
ولادت کے موقعے پہ فطرس کو بخشا،
شہادت کے میداں میں حرؑ کو اماں دی،
شفا اور شفاعت اسی کا مقدر،
کہ جس کو گلے سے لگائے حسینؑ۔
(شہید استاد سبطِ جعفر زیدیؒ)
🌹ولادتِ مولا حسینؑ بہت مبارک🌹
#ولادت_سردارِ_جنت_حسینؑ