مریم نواز کے کسی بیان میں آپ کو کسی قسم کی تبدیلی نظر نہیں آئے گی، نظریہ پر چلنے والے جیلوں سے حملوں سے نہیں ڈرتے ۔
مریم نواز کی استقامت کو سلام۔
@MaryamNSharif#Kashmir_Nawaz_ka
آزاد کشمیر میاں صاحب آی لویو کی صدا سے گونج اٹھا
انشاءاللہ 25 جولائی کو مسلم لیگ ن ایک مرتبہ پھر آزاد کشمیر میں حکومت بناۓ گی ❤️
@MaryamNSharif@farooq_pm
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی پوزیشن مض��وط ہے اگر شفاف الیکشن ہوۓ تو ن لیگ جیتے گی، مریم نواز شریف
کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہم پاگل ہیں جن کے خلاف جہدوجہد کر رہے ہیں ان سے ڈیل کر لیں۔
مریم نواز شریف
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے
@MaryamNSharif
Detailed judgments in bail petitions of senior PML-N leaders Khawaja Asif & Ahsan Iqbal endorse our point of view that no corruption was done. These decisions have proven that NAB-Niazi made these cases for political victimisation which stand thoroughly exposed.