نفرت سے حاملہ شدہ اذہان نفرت ہی جنم دینگےتو اپنے دلوں میں کشادگی پیدا کرو محبتیں اور آسانیاں باٹنے کی کوشش کرو تاکہ آپکو آسانی کی دعا مانگنے کی ضرورت ہی نہ پڑے
عجیب جنگ تھی ....
لڑا ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی
اور ہار امریکہ کی ہوئی
مگر برباد امارات ہو گیا
تاہم جیت چین کی ہوئی
البتہ عزت ایران کو ملی
مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی
اور
پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا...😀😀
یا مُقَلِّبَ القُلُوبِ وَالأَبْصَارِ، یا مُدَبِّرَ اللَّیْلِ وَالنَّهَارِ، یا مُحَوِّلَ الحَوْلِ وَالأَحْوَالِ، حَوِّلْ حَالَنَا إِلَى أَحْسَنِ الحَالِ۔
اے دلوں اور نگاہوں کو پھیرنے والے،
اے رات اور دن کا نظام چلانے والے،
اے حالات کو بدلنے والے،
ہمارے حال کو بہترین حال میں بدل دے
میں سنی ہوں اور یہ وعدہ کرتی ہوں کہ میں اپنی اولاد کو کبھی یہ غلط سبق نہیں پڑھاؤں گی کہ شیعہ کافر ہیں بلکہ یہ حقیقت بتاؤں گی کہ جب 56 مسلمان ملکوں کے ہجڑے لیڈر ایک دجالی طاقت کے پاؤں میں پڑے تھے
اکیلے حسینی حق کے راستے پر کھڑے تھے اور جانوں کے نذرانے پیش کر رہے تھے
#Iran
مُوسٰی علیہ السلام ڈوبے نہیں، حالانکہ و�� اپنی کَمزوری کی اِنْتہا پر تھےفِرْعَوْن غَرَق ہوگیا، حالانکہ وہ طاقَت کی اِنْتہا پرتھا۔بَھَرُوسَہ اسباب پر نہیں، بلکہ مُسَبِّب الاسباب پر ہونا چاہیے