رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”ذکر الٰہی کے سوا کثرت کلام سے پرہیز کرو اس لیے کہ ذکر الٰہی کے سوا کثرت کلام دل کو سخت بنا دیتا ہے اور لوگوں میں اللہ سے سب سے زیادہ دور سخت دل والا ہو گا“۔
(جامع ترمذی، ۲۴۱۱)
@AaqaSAWWkiBaten نبی کریم صلی ﷲعلیہ وسلم نے فرمایا :
ﷲ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح یا ایک شام
دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے
سب سے بہتر ہے
صحیح بُخاری
الحدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا::
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے
سوائے تین چیزوں کے:
ایک صدقہ جاریہ ہے،
دوسرا ایسا علم ہے جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں
اور تیسرا نیک و صالح اولاد ہے جو اس کے لیے دعا کرے“۔
جامع ترمذی ۱۳۷۶
الحدیث
رسول اللّہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جس نے سورۂ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لیں، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔
مسند احمد، ۸۶۶۴
@AaqaSAWWkiBaten الحدیث

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا
جب تک کہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے
کہ جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
صحیح بخاری،۱۳

جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔
صحیح بخاری،۲۰۶۷

رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا::
”جب اذان دی جائے تو چلتے ہوئے اور سکون کے ساتھ آؤ پس جو حصہ نماز کا تم پالو وہ پڑھ لو باقی بعد میں پورا کر لو۔
صحیح مسلم ۱۳۶۱

@AaqaSAWWkiBaten
الحدیث
رسول اللٓہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا::
سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔
سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹
الحدیث
نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا::
لوگوں نے اگلے پیغمبروں کے کلام جو پائے
ان میں یہ بھی ہے کہ جب تجھ میں حیاء نہ ہو
تو پھر جو جی چاہے کر۔
صحیح بخاری،۳۴۸۳
@AaqaSAWWkiBaten الحدیث
نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا::
لوگوں نے اگلے پیغمبروں کے کلام جو پائے
ان میں یہ بھی ہے کہ جب تجھ میں حیاء نہ ہو
تو پھر جو جی چاہے کر۔
صحیح بخاری،۳۴۸۳
@AaqaSAWWkiBaten رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا::
”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو،
ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں
جس میں آدمی صبح کے وقت مومن اور شام کے وقت کافر ہو گا،
شام کے وقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“