رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’جب تمہارا کوئی فوت ہو جائے تو اسے چھوڑ دو اور اس کی عیب چینی مت کرو۔“
[سنن ابن داؤد : ٣٨٩٩ | قال شیخ زبیر علی زئی : إسنادہ صحیح]
@Chief9993 @hayyat89@hansbadvi@shakeel2846@dcislamabad فتویٰ دینے کا کس نے بولا ہے برائ کے خلاف اواز تو اٹھانا ہم پر فرض ہے، باقی کا کام ریاست کا ہوتا ہے، اگر ہم خاموش رہے تو اسکا بھی ہم سے جواب مانگا جائیگا