فوج اور محافظین کو کو بلا واسطہ غدار کہنے والے ہی غدار ہیں،تحریک ایوان میں پیش کی جاتی ہےہر رکن کو ووٹ دینے کا حق ہے خان صاحب نے خود ہی سنجھایا تھا(پھر دیکھ لیجیے) ….پنجاب میںُ “ن” کے منحرف پرویز الہی کو ووٹ دیں تو وفا،سینیٹ خریدوفروخت جائز صرف قومی اسمبلی میں رائے دینا حرام