پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢
بریکنگ نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کا اقوام متحدہ میں دبنگ خطاب.
ابراہام اکارڈ کو اپنے خطاب میں پھیتی پھیتی کر دیا.
پاکستان آزاد، خودمختار فلسطینی ریاست کے حق میں ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہے، جس کے بارڈر 1967 کے نقشے کے مطابق طے ہیں.
یہ اسحاق ڈار صاحب کا ماسٹر سٹروک ہے جو ابراہام اکارڈ کی مکمل نفی ہے.
وہ جو کہتے تھے ٹرمپ کو جواب نہیں دیا پاکستان نے انکے عرض ہے۔
یہ ہے اصلی ابسیلوٹی ناٹ۔۔
اسحاق ڈار کا امریکہ اسرار کو ابراہم اکارڈ پر کورا جواب
Ishaq dar
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
یہ کلکتہ انڈیا ہے جہاں انتہاپسند ہندومسجد میں اُس وقت داخل ہو کر بینڈ باجا بجانا شروع ہو گئے جب مسلمان نماز ادا کر رہے تھے انڈیا میں انتہا پسندی عروج پر جہاں اقلیتوں کے حقوق ختم ہیں ۔انڈیا اور اسرائیل دو قومیں لیکن سوچ اور مشن ایک ہی کہ مسلمانوں پر ظُلم کا بازار جاری رکھا جائے۔
آج وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں PMLN ایم پی اے مننان خان (پی پی 56 )ناروال کے میڈیکل بلز کی مد میں
پچاس لاکھ ستاسی ہزار کی منظوری ٹاپ ایجنڈے پر ہے۔ ایم پی اے کو پچاس لاکھ روپے کی منظوری رولز کو ریلکس کر کے ادا کی جائے گی۔
پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی کو بھی میڈیکل بلز کی مد میں دس لاکھ روپے کی منظوری دی جائے گی۔
ریٹائرڈ ایڈیشنل سیکرٹری سبحان بٹ کو بھی ان کے میڈیکل بلز کی مد میں پانچ لاکھ روپے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
اجلاس آج بارہ بجے ہوگا اور کل 134 کے قریب ایجنڈے میں سمریاں شامل ہیں۔
اور دوسری طرف یہ باپ اپنی کینسر کی مریضہ بیٹی کو مناسب علاج نہ ملنے پر واپس گائوں لے گیا کہ بیٹی نے کہا بابا میں تھک گئی ہوں۔ مجھے گھر لے جائو۔
@MaryamNSharif
مغربی بنگال، ہندوستان، مسلمانوں کے گھروں پر ہندوتوا کے حملوں کے بعد مسلمانوں کی سینکڑوں دکانوں کو نذر آتش کر دیا گیا، سینکڑوں سالوں سے مقیم مسلمانوں کو بنگلہ دیشی قرار دے کر ہندوستان سے نکلنے کیلئے دھمکایا جا رہا ہے.
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر بجاج نئی دہلی بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں
وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں
انہوں نے مشورہ دیاھے
اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ
کیلئے یہ ایکسرسائز کر لیگا
وقت کی قید نہیں
چاہے صبح دوپہر یا شام کر سکتےہیں
صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کرلیگا
👇1/3