🚨قوم کے ان مجرموں کو پھانسی دو🚨
انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔
اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟ آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔
#IPPs
ن لیگ کا سوشل میڈیا اقرار الحسن صاحب کو کیوں سپورٹ کررہا ہے ؟؟ عوام راج پارٹی اور مسلم لیگ ن کا کوئی ایم او یو سائن ہوا ہوا ہے ؟؟یا دونوں پیر بھائی ہیں ؟؟؟
آپ نے پہلے بولا کہ مجھے گالی دی گئی ، گالی کدھر ہے؟ کئی گھنٹے پہلے جھوٹا ٹوئیٹ کر کے ہمدردیاں سمیٹ لیں اور اب اعتراف کر لیا کہ گالی نہیں دی مجھے - سارا دن جھوٹوں پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں آپ اب اپنے بارے میں کیا خیال ہے آپکا؟
آپ کے اپنے بیانات میں اتنے تضاد ہیں کہ بندہ کیا یقین کرے
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کےمطابق اس سال ختم ہوجائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لیے پیدا کیا جا رہا ہے، تاکہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔ سینئر صحافی رضوان رضی کا انکشاف
"بیس ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل دس ہزار آجائے......"
----
عزت مآب جناب وزیراعظم !
یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول تقریباً 400 اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے. آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے؟