میں حیران ہوں
جب آپ تپتی دھوپ اور قیامت خیز گرمی میں سڑکوں پر خوار ہوئے، جب پولیس کی لاٹھیاں اور لوگوں کی باتیں برداشت کی، تب تو کوئی سپورٹ کو نہیں آیا، اب جب پورے ملک میں آپ کی سوشل میڈیا طاقت کی دھوم ہے تو بہتی گنگا میں سب نہانے آگئے
سٹوڈنٹس! مفاد و موقع پرست ٹولوں سے ہوشیار!
مجھے اج بھی یاد ہے کہ فاٹا کو مرج کرتے وقت ہم سے 10 سال ہر ڈیپارٹمنٹ اور ہر یونیورسٹی میں ڈبل کوٹہ دینے کا وعدہ ہوا تھا جس پہ پچھلے سال عمل بھی ہوا مگر اس سال پھر بہانے کرکے ہمیں تنگ کررہے ہیں
#RestoreFATADoubleQuota#RestoreFATABalochistanHECQuota