#کیلیفورنیا یونیورسٹی کی طالبات جنہیں #فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کی پاداش میں یونیورسٹی سے معطل کر دیا گیا ، انہوں نے بالٹی مور میں ہونے والے #اکنا کنونشن میں شرکت کی تو ہزاروں شرکا نے آزاد فلسطین کے نعروں سے پرتپاک استقبال کیا ۔ #ویڈیو 👇
#ICNA#FreePalestine#Rafah#Gaza
سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر،
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن @pima کے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کو کالے ویگو میں اغواء کر لیا گیا ہے۔ زبردستی لوگوں کو اٹھانا، اغواء کرنا، غائب رکھنا یہ ریاستی دہشتگردی ہے اور ایسے لوگ پاکستان کے دستور کے باغی ہیں اور دستور کو پرزے پرزے کر رہے ہیں۔ یہ آرٹیکل 9 اور آرٹیکل 10(A) کی خلاف ورزی ہے۔
کیا فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم بن گیا ہے؟ ان لوگوں کو اغواء/غائب کیا جا رہا ہے جو فلسطین کے لیے فرنٹ لائن میں آواز اٹھا رہے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر طاہر چوہدری ایک ماہر ڈاکٹر، شریف النفس انسان اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ ان کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@MOIofficialGoP@SaveGazaPK@humairatayyaba
#JummaAtDChowk
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK@MoeedNj
حکومت نے ڈی چوک میں 19روز سے جاری سیو غزہ دھرنے کا بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے۔ حکومتی ٹیلی ویژن پی ٹی وی سمیت کسی بھی میڈیا چینل کو سیو غزہ کے دھرنے میں آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔ اس لیے سیو غزہ کے کارکن، طلبہ و طالبات اپنے موبائلز کو میڈیا بنا لیں اور ڈی چوک، غزہ ، اقصی اور فلسطین کا پیغام پورے ملک میں پہنچائیں۔
فلسطین کے عوام آگ اور بارود کی بارش میں کھڑے ہیں تو ہم بھی ڈی چوک میں کھڑے رہیں گے۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@MOIofficialGoP@SaveGazaPK@humairatayyaba
#ReachDChowkNow
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
اک بات کا انتظار ہے
یعنی اقرار کا انتظار ہے
اک بات اس نے کہنی ہے
یعنی اظہار کا انتظار ہے
شام کا وقت ہو تو روک لے مجھ کو
آج صبح سے اس پکار کا انتظار ہے
دو قدم میرے ہوں تو چار وہ آئے
راہ گزر کی اس رفتار کا انتظار ہے
میرے دامن پر کوئی داغ نہ آنے دے
ہمسفر کے اس کردار کا انتظار ہے
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
9\11 کا بہانہ بنا کر امریکہ نے اتحادیوں سمیت افغانستان میں 20 سال خونریزی کی۔ عرب ملکوں میں قتل عام کیا۔ کیا مسلم ممالک مذمت کے علاوہ جارحیت اپناتے ہوئے کوئی کاروائی عمل میں لائیں گے یا سب غزہ کی طرح اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں ؟
#GazaAttack#IsraelGazaWar#hospital