https://t.co/NCReAmrMhT
پاکستانی طلباء نے کشمیریوں سے محبت کی اعلی مثال قائم کر دی!
کراچی سے پشاور تک
کوئٹہ سے کشمیر تک
پورا پاکستان آزادی کے نعروں سےگونج اٹھا!
المحمدیہ سٹوڈنٹس کے ملک بھر میں کشمیریوں سے یکجہتی کے شاندار پروگرامز کی
#AMS#KashmirSolidarityDay#Pakistan
تعلیمی اداروں میں طلباءکو اپنی سماجی, تحریکی اور مثبت سیاسی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع دینا چاہیے تاکہ ملک و قوم کو باصلاحیت قیادت میسر آسکے. تاہم اس کے ساتھ ساتھ طلبہ یونینز کے سیاسی آلہ کار بننے کا بھی تدارک ہونا چاہیے.
#Restore_Student_Unions
المحمدیہ سٹوڈنٹس راولپنڈی کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیاجس میں سکولزاورکالجز کے طلبا نے شرکت کی.
ریلی سے حمزہ افضل مسئول المحمدیہ سٹوڈنٹس شرقی سٹی راولپنڈی اور محمد احمر مسئول المحمدیہ سٹوڈنٹس ہزارہ زون نے خطاب کیا.
#AMS#KashmirMatters#KashmirSolidarityDay
المحمدیہ سٹوڈنٹس سیالکوٹ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں کالجز کے طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
#Kashmir#KashmirMatters#AMS#Sialkot