🚨🚨🚨🚨🚨 WAKE THE FUCK UP USA!!!! 🚨🚨🚨🚨🚨
Donald Trump is a radical international terrorist and war criminal.
He’s killing our brave troops and is a MURDERER!
IMPEACH, CONVICT AND ARREST HIM NOW!!! 🚨🚨🚨🚨🚨
قوموں کا فرق دیکھیں۔
اس وقت ایرانی لاکھوں کی تعداد میں اپنے بجلی گھروں اور پلوں کو امریکی بمباری سے بچانے پہنچ چکے ہیں۔
اس وقت ان جگہوں کے اردگرد حصار کیے ہوئے ہیں تا کہ انسانی شیلڈ بنا کر ان کی حفاظت کر سکیں۔ اور امریکہ کو روک سکیں۔
دوسری طرف ایک عظیم ترین لیڈر جو صدیوں میں ایک بار قوموں نصیب ہوتا ہے تین سالوں سے پاکستان میں غاصبوں کی قید میں ہے۔ اسے وہ آہستہ آہستہ مار رہے ہیں لیکن قوم سوئی پڑی ہے۔ کہیں کوئی جنبش نہيں۔ کوئی ضمیر کی خلش نہیں ہے۔
لیکن "ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں" کے نغمے بج رہے ہیں۔
More than 14 million proud Iranians have so far registered to sacrifice their lives to defend Iran. I too have been, am, and will remain devoted to giving my life for Iran.
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
نام : محمد اسلم کاکڑ
قابلیت : PhD و 2nd ان بورڈ سنیارٹی لسٹ
جرم : بلوچستان میں پیدا ہونا
سزا : میرٹ پر ہونے کے باوجود "PSL سے آؤٹ"
نتیجہ : ایک اور بلوچستان کا بیٹا قسمت کو روئے گا