@SaniaNishtar@SaniaNishtar ,
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میڈم اس کے بارے میں آپ بتا سکتی ہیں کہ بظاھر تو اھل ھیں پر رقم ان کو نہیں ملتی ان کا مسئلہ تو حل کر دیں اگر یہ اھل ھیں تو ان کو رقم کب ملے گی
شکریہ
@SaniaNishtar ,
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میڈم اس کے بارے میں آپ بتا سکتی ہیں کہ ان کو احساس میں شامل کیاگیا ہے کہ نھی اگر اھل ھیں تو ان کو رقم کب ملے گی
شکریہ
@SaniaNishtar اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میڈم میں اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں مجھے بلا سود قرضہ 5 لاکھ چاھیے میں مظفرگڑھ خان گڑھ سے ھوں کیا یہ قرضہ مل رہا ہے کہ نھیں
دنیامیں پہلی بارسمارٹ فون کیمرے سےاپنے بائیومیٹرک اورتصویر لےکراب تمام پاکستانی شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں۔نادرا کی موبائل ایپ کے ذریعے پاکستان دنیا میں آئی ڈی ٹیکنالاجی متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا۔اس ڈجیٹل ٹیکنالاجی سےمعیشت کےلاتعدادشعبوں میں انقلابی پیشرفت ہوگا
@ReplyTariq