Punjab’s forests are now protected around the clock through cutting-edge technology.
At the Punjab Forest Department’s GIS Lab, our green cover is monitored from the sky and from space using AI-powered drones, satellite imagery, and a modern command and control centre tracking every acre in real time.
🌲 Instant detection of illegal cutting, encroachments, and forest fires
🌲 Satellite monitoring through Landsat, Sentinel, SPOT, and WorldView
🌲 Smarter protection for our natural heritage
Our forests are a national trust. Every innovation strengthens their protection and safeguards Punjab’s green future for generations to come.
Plant a tree today and become a partner in building a greener Punjab for future generations.
#GreenPunjab #PlantATree
پنجاب میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔صرف 75 دنوں میں پنجاب بھر میں 1,134 مقامی شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لی گئی، جو مقررہ ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔بہتر سڑکیں صرف سفر آسان نہیں بناتیں بلکہ روزگار، تجارت، تعلیم، صحت اور ترقی کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔ مضبوط راستے، خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں.
پنجاب کے دیہاتوں کی تقدیر بدلنے کا جو عہد ہم نے کیا تھا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ قصور اور لودھراں کے کامیاب پائلٹ پراجیکٹس کے بعد اب 61 ارب روپے کے خطیر سالانہ بجٹ سے صوبے بھر کے 1485 دیہاتوں کو مثالی ماڈل ویلجز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جہاں پختہ گلیاں، جدید نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس، صاف پانی اور بچوں کے لیے خوبصورت پارکس دیہی زندگی کو شہروں کے برابر لائیں گے جس کی بدولت انکا معیار زندگی پہلے سے بہتر ہوگا۔ انشاءاللہ دیہاتوں میں بسنے والے تمام افراد اب ترقی کے اس سفر میں برابر کے حصہ دار بنیں گے۔ میرا سوھنا پنجاب 💚
الحمدللہ "پنجاب" نے 75 دن میں 1129 سڑکیں مکمل کر کےترقی کی رفتار کا نیاقومی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
یاد رہے وزیراعلئ پنجاب "مریم نواز" نے 2.5 سال میں مجموعی طور پر 32 ہزار سڑکیں مکمل کروائی ہیں۔
آج اجلاس میں محکمہ مواصلات نے مکمل تفصیل پیش کی۔
صنعتی اور تجارتی روابط کو نئی وسعت دینے کے لیے فیصل آباد چنیوٹ شاہراہ کی دونوں سمتوں پر محیط 24 کلومیٹر طویل تعمیرِ نو کا منصوبہ 10 ماہ کی ریکارڈ مدت میں پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ دو بڑے شہروں کی مسافتوں کو سمیٹتی یہ جدید گزرگاہ نہ صرف عوام کے لیے محفوظ اور پرسکون سفر کی ضامن بنے گی بلکہ خطے کی معاشی ترقی کو تیز تر کرتے ہوئے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
الحمدللہ پنجاب کے دیہاتوں کو جدید اور پختہ راستوں سے منسلک کرنے کا وژن اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ 79 ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 75 دنوں میں 1567 سڑکوں کے مقررہ ہدف میں سے 1129 رابطہ سڑکیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 40 ارب روپے کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں کڑی نگرانی سے قوم کے 11 ارب روپے بچائے گئے۔ انشاءاللہ بنیادی ڈھانچے کی یہ پائیدار تبدیلی دیہی معیشت کو نئی زندگی دے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کے نئے افق روشن کرے گی۔پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں پہلی بار ترقی کے یکساں موقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا غریب پرور زرعی منصوبہ " اپنا کھیت اپنا روزگار" کامیابی سے ہمکنار ہو گیا ہے۔ پنجاب کی1 لاکھ 21 ہزار ایکڑ قابلِ کاشت سرکاری اراضی 30000 نادار خاندانوں کو محض 100 روپے سالانہ کی علامتی لیز پر 20 سال کے لیے تفویض کر دی گئی ہے۔ سو فیصد میرٹ پر کمپیوٹرائزڈ بیلٹنگ کے ذریعے ضرورت مند طبقے کو نہ صرف اراضی کا مالکانہ اختیار دیا گیا ہے بلکہ زمین کی تیاری کے لیے 50 ہزار روپے فی ایکڑ مالی امداد اور جدید فنی معاونت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ تھل سے پوٹھوہار تک پھیلی اس سکیم میں 20 فیصد کوٹہ خواتین کا رکھا گیا ہے تاکہ ہماری مائیں اور بہنیں بھی معاشی طور پر بااختیار بن سکیں۔ انشاءاللہ اب محنت بھی کسان کی ہوگی اور پورا منافع بھی اسی کا ہوگا، عزتِ نفس کے ساتھ۔
جیہڑا واہے، اوہ ہی کھائے !
سانحہ کاہنہ---ایک ماں دکھی ماؤں کا درد بانٹنے کاہنہ پہنچ گئی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے دکھی والدین سے ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متاثرہ والدین کا درد بانٹا، پسماندہ ماوں کو گلے لگا کر دلاسہ دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور گفتگو
حکومتِ پنجاب کی جانب سے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کی داد رسی کے لئے ہر جاں بحق بچے کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے مقرر
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیکس سپرد کر دیے،زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا، سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
لفظ کم ہیں،غم بڑا ہے--وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دکھی دل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو دلاسہ
دکھی ماؤں کے آنسوؤں کا مداوا کوئی رقم نہیں کر سکتی-وزیر اعلیٰ مریم نواز
ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑجانا دلخراش ہے،دکھی ماوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے- مریم نواز شریف
آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے-مریم نواز شریف
پاکستانی زیتون کے تیل کے ایک برانڈ نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن 2026 میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کے لیے اعزاز حاصل کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون سے تیار کیے گئے اس برانڈ نے دنیا بھر کے ممتاز برانڈز کے درمیان نمایاں کامیابی حاصل کی۔
پاکستانی زیتون کے تیل کے ایک برانڈ نے لندن انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن 2026 میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کے لیے اعزاز حاصل کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون سے تیار کیے گئے اس برانڈ نے دنیا بھر کے ممتاز برانڈز کے درمیان نمایاں کامیابی حاصل کی۔
From 1 October, employers caught hiring illegal workers as food delivery drivers or construction workers will face fines of up to £60,000 per illegal worker or five years in prison.
Gig economy employers will be legally required to ensure Right to Work checks are undertaken.