@YarMKNiazi سر! مرزا آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرآباد کہا تھا اب کس حثیت سے وزیراعلی بمعہ اسمبلی ایک کال پر لاہور پہنچے۔ حالانکہ عمران خان کی بہنیں روازنہ ملاقات کیلئے خوار ہوتی ہیں اسکے لئے پنڈی تک نہیں جاسکتا۔ سر ہم نے آپ سے بہت سیکھا ہے جس میں یہ بھی ہے کہ ہمیشہ سچ کا ساتھ دے۔
Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals, universities, and a movement for justice.
He’s been offered the chance to spend the rest of his days in comfort - going on walks or playing cricket with us in England. Instead, he chooses to remain locked away in a dark prison cell.
His sacrifice is for Pakistan.
His strength comes from its people.
@balochi5252 جب علی امین پارٹی چھوڑ کر جائے گا تو سمجھو خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے اچھے دن شروع ہوئے۔
یہ بندہ پی ٹی آئی پر بدنما داغ ہے۔ اور پی ٹی آئی کو جڑ سے اکھاڑنے کا کام کر رہے۔
@iqrarulhassan سر!
ڈیوٹی دیتے ہوئے اپنے باس سے یہ بھی ذکر کرے کہ خدارا 10 سٹار لے لیکن انڈیا کو انڈیا میں گھس کر مارے۔ جس طرح بقول آپ وہ آپکو گھر میں گھس کر مار رہے ہیں ۔ حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ کل تک آپ افغانستان کو اسکا زمہ دار قرار دیتے تھے آج اچانک سے انڈیا زمہ دار ہوگیا۔ آرمی کی بی ٹیم ہے۔
@iqrarulhassan سر! خیبرپختونخوا میں معمول بن گیا ہے کہ ایسے پھول جیسے بچوں کو بیگناہ شہید کیا جاتا ہے۔ آپکی غیرت جاگی تو صرف ایک بریگیڈیئر کے بچے کیلئے۔ یہ بھی غلط ہے لیکن صحافت برائے لفافہ نہیں صحافت برائے اصلاح کرے
باہر ممالک میں جب آپکا کوئی دوست، پروفیسر ، یا لیب میٹ بھارتی دوستوں کے سامنے آپ سے کہے کہ
Hello, India Attacked Pakistan
قسم سے بڑا دکھ دیتا ہے۔
لیکن آج انڈیا پر حملے کے بعد خوشی ہوئی۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین
#PakistanIndianWar#Pakistan#PakistanArmy
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہیش پر دم نکلے ، مریم نواز کی یہ خواہیش پوری نہیں ہو گی کہ عمران خان اپنی رہائی کے لئے منت سماجت کرے البتہ خان سے اڈیالہ جیل میں یہ منت ضرور کی گئی ہے کہ آپ کی نااہلی تین ماہ میں ختم کر دی جائے گی آپ اپنے رویے کو تبدیل کریں لیکن خان نے انکار کر دیا
#mdpisymmetry Check this newly published article "A Robust Semi-Blind Watermarking Technology for Resisting JPEG Compression Based on Deep Convolutional Generative Adversarial Networks" at https://t.co/Qz6LbxJw3L
Authors: Chin-Feng Lee et al.
#watermarking@CYUT_official