Thank you Aimal Khan. We appreciate your concern and vigilance about the numerous issues, epecially those related to education. Your support means a lot.
Shah Nawaz
Press Secretary
Teaching Staff Association
&
Spokesperson Joint Action Council
Islamia College Peshawar
عوامی نیشنل پارٹی سب ڈویژن وانا کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین تحصیل (میئر) نور زمان وزیر الیکشن کمیشن آفس وانا میں اسسٹنٹ کمشنر وانا کے ساتھ کاغذات جمع کررہے ہیں.
اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی رہنما ایاز وزیر، خان محمد،سلطان وزیر،ملک خانزادہ اور پارٹی ورکرز موجودہے
#Vote4Laltain
اے این پی رہنما آیاز وزیرکا علی وزیر کےساتھ کراچی جیل میں ملاقات.
علی وزیر کےصحت دریافت پوچھنے کے بعد وانا صورت حال اور دوسرے اہم ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا.
علی وزیر نےشکریہ ادا کرتےہوئے کہا اے این پی قوم کی حقیقی ترجمان پارٹی ہے
#ANPStandsWithAliWazir#ANPRejectsViolence
بلدیاتی انتخابات۔ مرکزی نائب صدر ارم فاطمہ نے نوشہرہ تحصیل پبی میں پولنگ کیمپ کا دورہ کیا۔ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری عرفان خٹک اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔
#Vote4Laltain
اے این پی جنوبی وزیرستان کا وانا بازار میں شہید عمر خطاب کے بےدردی قتل کےخلاف احتجاجی مظاہرہ.
احتجاجی میں آیاز وزیر,اےاین پی تحصیل برمل صدر عصمت،تحصیل شکئ صدر ہمزہ، تحصیل وانا صدر عابد پختون سمیت پارٹی ورکرز و زمہ داران کثرت تعداد میں شریک
@AimalWali#JusticeForUmarKhitabSherani
عوامی نیشنل پارٹی دہشتگردی، انتہاپسندی کے خلاف اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، عمرخطاب ایک سچے اور مخلص سیاسی کارکن تھے۔پارٹی قیادت لواحقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور جلد اگلا لائحہ عمل دیں گے
#JusticeForUmarKhitabSherani
ایک سچے سیاسی کارکن اور ڈی آئی خان میئر کیلئے اے این پی کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کی شہادت کی خبر انتہائی دردناک ہے۔ شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ہم ریاست سے مکمل تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں
ایمل ولی خان
صدر اے این پی خیبرپختونخوا
#JusticeForUmarKhitabSherani
عوامی نیشنل پارٹی ڈیرہ اسمعیٰل خان کے صدر اور نامزد امیدوار برائے تحصیل عمر خطاب شیرانی کو گذشتہ شب اس وقت شہید کیا گیا جب وہ انتخابی مہم چلا رہے تھے۔
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
ہمیں بتایا جائے کہ عمرخطاب شیرانی کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟اس واقعے کے پیچھے جو بھی عوامل کارفرما ہیں، بے نقاب کرنے ہوں گے۔اگر ریاستی اداروں، پولیس اور حکومت کی جانب سے تسلی بخش کارروائی نہیں کی گئی تو اے این پی لائحہ عمل دے گی۔
#JusticeForUmarKhitabSherani
عمرخطاب شیرانی کی شہادت، حکومت نہیں ریاست سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرائی جائے، سیاسی پہلو کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ کیا یہ دہشتگردی کی نئی لہر تو نہیں؟ریاستی اداروں کو مکمل تحقیقات کرنی ہوگی
#JusticeForUmarKhitabSherani
Extremely saddened to hear about the assassination of a genuine political worker and our candidate for Mayor DI Khan Umar Khitab Sherani. It is the state's responsibility to protect its citizens. We demand a thorough investigation by the state and #JusticeForUmarKhitabSherani
اہم پیغام!
اے این پی جنوبی وزیرستان تمام زمہ داران اور پارٹی ورکرز اور دوسرے پختون اور آمن پسند عوام سے اپیل کی جاتی ہے
کل یعنی19دسمبرصبح 9:30اے این پی ضلعی دفتر وانا آجائے.
شہید عمرخطاب شیرانی کے بےدردی قتل کے خلاف احتجاج ہوگا.
@AimalWali@ANPMarkaz#JusticeForUmarKhitabSherani
بلدیاتی انتخابات!
اے این پی جنوبی وزیرستان کے ہر تحصیل کو پیغام دیا جاتا ہے کہ جلد اپنے تحصیلوں میں ہر ویلج کونسل کیلئے کنڈیڈٹ کو مشورے سے منتخب کریں.
https://t.co/Eeqjp7BIUW
#ANPSouthWaziristan#Vote4ANP#Vote4Laltain