لکپاس چلتن ڈکلئریشن
بلوچستان کے زیردستخط جماعتیں بلوچستان کی مخدوش صورتحال بی وائی سی کے گرفتاررہنماء ڈاکٹرماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ گلزادی بلوچ بیبرگ بلوچ اورشاجی صبغت اللہ بلوچ اوردیگر کی غیر قانونی گرفتاریوں اوربلوچستان کی وفاقی آئینی حیثیت کونوآبادی میں تبدیل کرنے کی عمل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں تمام گرفتار اسیران کو فی الفوررہا کیاجائے تاکہ بلوچستان میں تلخی کو کم کرناسیاسی ماحول کی قیام کے لئےبہترہوگا۔
ہم بلوچستان کی وفاقی وحدت کی حیثیت کی بحالی خفیہ اداروں کی مداخلت سیاسی جمہوری جدوجہد کرنےوالی جماعتوں اور بی این پی کی پرامن لانگ مارچ کوروکنےاورسرداراخترجان مینگل سمیت سیاسی قائدین کوخودکش حملہ آوروں کے رحم کرم پرلکپاس کےمقام پرچھوڑنے کےنارواعمل کوانتہائی تشویش اورغم غصے کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔
ہم سیاسی جمہوری جماعتیں بلوچستان کے مسئلے کےحل کےلئےجمہوری آئینی اورغیرمتشددانہ جدوجہدکی نہ صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ ریاست اورریاستی اداروں کی جارحانہ پالیسیوں کووفاق کے لئے تباہ کن سمجھتے ہیں۔
ہم بلوچستان کے مسئلے کےحل کےلئےمنعقدہ حالیہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں بالخصوص ہارڈ اسٹیٹ یعنی طاقت کے استعمال کوملک میں مزید انتشاراوراضطراب کاباعث بننےکاذریعہ سمجھتے ہیں لہزاریاست ایسے سخت گیر پالیسیوں سے نہ صرف اجتناب کرےبلکہ آئین پر مکمل عملداری کویقینی بناتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کو حل کریں
پارٹیوں کے دستخط
12 اپریل بروز ہفتہ — بلوچی دیوان
بلوچی دیوان "بیاد شہدائے بلوچستان، بنام بلوچ سیاسی اسیران " سولہویں روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر انتظام بمقام بلوچ قومی درسگاہ، دامن چلتن لکپاس کے مقام پر منقعد ہوا۔ گلوکارہ گودی نوشین قمبرانی اور استاد خالق فرہاد سمیت دیگر گلو کاروں نے انقلابی گیتوں سے شرکاء کا لہو گرمایا۔ بلوچ ثقافتی میلے بلوچ شہداء و اسیران کی قربانیوں کا اعتراف ہے، انکے مشن کی تکمیل کا اظہار اور انکے ساتھ عہد و پیماں ہے۔
بارہ اپریل کی شام دامن چلتن انقلابی گیتوں سے گونجا، سریلی آوازوں نے لہو گرمایا، بلوچی دیوان محض گیت و سنگیت، ساز و دیوان نہیں بلکہ سیاسی بیانیہ ہے جو نغمے اور گیت کی صورت اظہار اعادہ ہے۔
بلوچی دیوان میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، فنکاروں نے انقلابی گیت گائے اور قومی بیانیہ کی آبیاری کی۔
Why is the establishment hiding behind its proxies, PPP and PML-N,to hold press conferences painting me as a traitor and blaming me for the country’s problems? Wouldn’t it be more straightforward if the ISPR came forward and addressed the nation directly? #BlackLabel
لک پاس دھرنا گاہ کے فضائی مناظر، حکومتی دعووں کے برعکس دھرنا گاہ میں اس وقت سینکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں لوگ موجود ہیں جبکہ بلوچستان بھر میں شاہراہوں کے بندش کے باعث ہزاروں لوگ دھرنے میں شرکت کرنے سے قاصر ہیں۔
Today is 37th Death Aniversry of my eldr brothr M.Sidiq Rahoo. In Zia regime he presented volunteer arrest in journalist movement 1978 in age of 22y, again arrested for one year in 1979, played a vital role in MRD, Marshl Law Auth. raided many times Rahuki for his arrest. 1/3
Election stolen from PMLN by only a few hundred votes. ECP must withhold the results of one of the most disputed & controversial elections. Even if it doesn’t, this victory will be temporary and will Insha’Allah come back to PMLN soon.
ووٹ کو عزت مل رہی ہے اور مل کر رہے گی
Met With MPA and Speaker Sindh Assembly Mr Agha Siraj Ahmed khan Durani And Presented Sindh's Traditional Gift Ajrak.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
اس میں کوئی شق نھی جنید سلیم جیڈی صاحب ایک بااخلاق اور بیبی شھید رانی کا بازو ہے، بیبی شھید رانی کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو صاحب کا سچا سپاہی ہے، جیڈی صاحب پارٹی کے سب ورکرس کی بہت عزت کرتے ہیں ہمیں اپنی ہر پارٹی کے ورکر اور جیالی پہ فخر ہے۔
لعنت ہو اس ملازم پیشہ بغیرت انسان پر جس نے ایک پارٹی ورکر کی تذلیک کی ہے. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب ایسے ہٹاؤ ورکرز میں شدید غصہ و غم ہورہاہے
@BBhuttoZardari
Participated in Mini Marathon from SSP office Jamshoro to University of Art & culture Jamshoro showed Solidarity with Kashmiris, event organised by Born to Win - Pakistan with collaboration of University of Art & culture Jamshoro.