یہ لمحہ اس حقیقت کا مظہر ہے کہ APMSO صرف نوجوانوں کو منظم ہی نہیں کرتی بلکہ انہیں ایوانوں تک پہنچنے والی قیادت میں ڈھالتی ہے آج ایک بار پھر ثابت ہوا کہ APMSO وہ مکتبِ فکر ہے جہاں کردار تراشے جاتے ہیں اور جہاں سے اٹھنے والی آواز ایوانوں تک گونجتی ہے۔
#APMSO_Media#Team_APMSO
اے پی ایم ایس او محض ایک طلبہ تنظیم نہیں بلکہ شعور، نظریہ اور قیادت کی وہ درسگاہ ہے جہاں سے جدوجہد کا چراغ روشن ہوتا ہے ہمیں فخر ہے APMSO کے سابقہ ذمہ دار اور MQM کے بانی رکن و سینئر مرکزی رہنما @SyedAminulHaque نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی باوقار انداز میں صدارت کی
#APMSO
جامعہ کراچی سیکٹر کی جانب سے طلباء و طالبات کی تعلیمی رہنمائی اور امتحانی تیاری کو بہتر بنانے کے لیے موک ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا اس موک ٹیسٹ کا مقصد طلباء و طالبات کو امتحانی ماحول سے روشناس کرانا، تیاری کا جائزہ لینا، اور ان کی کارکردگی میں بہتری کے لیے رہنمائی فراہم کرنا تھا۔
سینئر رہنما MQM و سابق صوبائ وزیر شبیر قائمخانی بھائی سے مرکزی جوائنٹ انچارج APMSOشرجیل بیگ بھائی،مرکزی رکن ولید بھائی اور آرٹس اینڈ کلچرل ونگ کے صدر محمد فیصل ندیم بھائی کی MQMپاکستان کے مرکز پر ملاقات اس موقع پر وزیر اعلی کے سابق مشیر و رکن سندھ اسمبلی فرید احمد بھی موجود تھے۔
اے پی ایم ایس او کے سابقہ مرکزی جوائنٹ انچارج ذیشان حیدر بھائی کو ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی و ارکان مرکزی کمیٹی نے فیڈرل بی ایریا ٹاون کا انچارج مقرر کردیا
#APMSO#APMSO_Media#Team_APMSO
خدا ان ہنستے مسکراتے چہروں کو سلامت رکھے ❤️
آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین اور مرکزی ذمہ دار محترم جناب @Dr_KMSOfficial بھائی اور @SyedAminulHaque بھائی
#APMSO
سندھ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر و رُکن قومی اسمبلی رانا انصار نقوی باجی کو اے پی ایم ایس او کے 47ویں یومِ تاسیس پر جوائنٹ انچارج اے پی ایم ایس او شرجیل بیگ بھائی تنظیم کا بیج پہنا رہے ہیں یہ لمحہ قیادت میں خواتین کے کردار کا خوبصورت اعتراف ہے۔
#APMSOFoundationDay#APMSO
جوائنٹ انچارج APMSO شرجیل بیگ بھائی کے دعوتِ ولیمہ میں چیئرمین MQMپاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی سینیئر مرکزی رہنما امین الحق بھائی،شبیر احمد قائم خانی بھائی MPA شیخ عبدﷲ بھائی انچارج و اراکینِ مرکزی کمیٹی APMSO کے ہمراہ شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
#APMSO
وفد میں اسلامی جمعیت طلبہ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسیایشن کے ذمہ داران شامل۔ ملاقات میں جامعہ کراچی کے طالبعلموں کو درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
#APMSO#APMSO_Media#KnowledgeForAll#KU
طلبہ الائنس جامعہ کراچی کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر آمد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی بھائی انچارج اے پی ایم ایس او حافظ شہریار بھائی سے ملاقات ،
#APMSO#APMSO_Media#KnowledgeForAll#KU
جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے طلبہ الائنس کی ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد مرکز پر آمد*.
کراچی کے طالبعلموں کے جائز حقوق کے لئے اسمبلی میں آواز بلند کرینگے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
@MQMPKOfficial
وفد میں اسلامی جمعیت طلبہ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسیایشن کے ذمہ داران شامل۔ ملاقات میں جامعہ کراچی کے طالبعلموں کو درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن سیکٹر سی کے زیر اہتمام مونو ٹیکنک کالج 7 سی اورنگی ٹاؤن میں E-Commerce کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد. سیمینار میں اسپیکر کے فرائض ماہین انجم اور مہمان گرامی رُکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق بھائی تھے پرنسپل،اسٹاف نے طلبہ و طالبات کے ہمراہ شرکت کی
پرنسپل ہماء طارق نے مرکزی ذمہ داران کی کاوشوں کو سراہا اس موقع پر سیکٹر آرگنائزر و اراکینِ سیکٹر کمیٹی نے اراکین معزز مہمانان گرامی کو اعزازی اسناد پیش کی اور طلباء و طالبات میں تعریفی اسناد اور شیلڈز بھی پیش کی گئی
*****
#APMSO#APMSO_Media#Team_APMSO
اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام کمپرہنسو کالج عزیزآباد میں سیمینار بعنوان UPGRADE YOUR POTENTIAL LEARNING SKILLS WHILE STUDYING کا انعقاد۔
#APMSO#KnowledgeForAll#APMSO_Media
سینیئر جوائنٹ انچارج اے پی ایم ایس او ریحان شاہ مرکزی رُکن رانا ولید ، محمد فرحان سمیت پرنسپل ہماء اختر کمپرہنسو کالج عزیزآباد اور طُلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، سیمینار میں اسپیکر میڈم شائستہ طارق کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت۔
#APMSO#APMSO_Media#Team_APMSO
گورنمنٹ ڈگری پریمیئر کالج میں بعنوان
Break Your Comfort Zone For The Professional Growth
سیمینار کا انعقاد
اے پی ایم ایس او طلباء و طالبات کے لئے نصابی غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد اور مستقبل قریب کی مشکلات سے نبردآزما ہونے کا شعور اجاگر کرنے میں سرفہرست رہی ہے، @SharjeelBaig_
اے پی ایم ایس او مملکت خداداد کے ایوانوں کو ایسی شخصیات دینے میں کامیاب ہوئی جنہوں نے ملکی سیاست میں اپنی انفرادیت کو برقرار رکھتے ہوئے انقلاب برپا کر دیا، جوائنٹ انچارج اے پی ایم ایس او @SharjeelBaig_ کا اظہار خیال۔
#APMSO#APMSO_Media#Team_APMSO
اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری پریمیئر کالج میں بعنوان Break Your Comfort Zone For The Professional Growth سیمینار کا انعقاد
اس موقع پر مرکزی رُکن @RanaWalidKU کا کہنا تھا ہمارا اولین مقصد ایم کیو ایم کو لیڈر شپ فراہم کرنا ہے
#APMSO#APMSO_Media#Team_APMSO
سازش نہ ہوئی تو کراچی میں مزید 13 یونیورسٹیاں آنے والی ہیں اے پی ایم ایس او کے سابق چیئرمین اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ایکسپو سینٹر میں یوتھ کنونشن سے خطاب۔
#MQMYouthConvention