آج قوم ہمارے قومی ہیرو سر عبدالستار ایدھی صاحب کی دسویں برسی منا رہی ہے، جن کا انتقال 8 جولائی 2016 کو ہوا تھا۔ وہ "امیر ترین غریب آدمی" جنہوں نے ہمیں انسانیت کی خاطر بے لوث جدوجہد کرنا سکھایا۔
بنگلہ دیش کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وزیراعظم طارق رحمٰن کی تصویر پبلک اور سرکاری مقامات پر بینر یا بل بورڈ پر نہیں لگائی جائے گی
اور پنجاب حکومت کا حکم ہے کہ کوئی پبلک یا سرکاری مقام ایسا نہ رہے جہاں وزیر اعلی کی photogenic تصویر نہ لگی ہو۔ وہ سبزی کا ٹھیلا ہو یا ۔۔۔۔۔ آہو
*اے اللہ!*
ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
#محبت_مافیا
ایک ویڈیو میں دو ایسے کردار
ہزاروں بیرسٹر گوہر ' شیخ وقاص ' فواد چودہری ' گنڈاپور' سہیل افریدی اور جنید اکبر وغیرہ وغیرہ وغیرہ جن کے پاؤں کی دھول سے دس میل دور بھی نہیں پھٹک سکتے
عمران خان کی طاقت سوشل میڈیا ہے
مگر
جون 2026 میں سوشل میڈیا پر عمران خان کا ذکر تمام پلیٹ فارمز پر مئی 2026 کے مقابلے میں نسبتاً کم رہا ہے
یہ وہ ٹارگٹ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان کو تین سال سے صوتی و بصری طور پر غائب کرنے کا مقصد ہے
سوشل میڈیا: یہ آپ کیلئے سوچنے کا مقام ھے
🤔
اصل بات ہر توجہ کیوں نہیں ہے؟
کیا وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ یا سیکرٹری I&T ٹیلی کمیونیکیشن بل قومی اسمبلی سے پاس کروا سکتے تھے۔؟
یہ لکھا لکھایا بل قومی اسمبلی سے چپ چاپ کون پاس کروا سکتا تھا ؟
اصل بات دیکھیں۔ کہ بل پاس کروانے والوں کی اصل intention کیا ہے ؟
عوام کا اصل دشمن کون ہے ؟
معیشت کی ماں بہن ایک کر کے جیب کتروں کی ٹوٹل آمدنی قرض سے ہے یا ٹیکس بڑھا بڑھا کر
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل پر آ گئی مگر لیوی کی طرح پاکستانیوں کی قسمت پر چسپاں کیا جانے والا ٹولہ بیغیرتی سے لیوی مسلسل بڑھا کر بیشرمی سے معیشت بہتری کے شبانہ روز دعوے بھی کر رہا ہے
ویسے بھی جو معیشت سالی ایک سال میں ٹھیک ہونا تھی اس کا بھی کچھ پتہ نہیں ۔ اور اب تو اگلا دعوی یا وعدہ بھی کوئی نہیں آتا۔
جب ایک کام آپ لوگوں کے بس کا ہی نہیں تو دفع ہو جاؤ ۔جو اکٹھا کیا ہے انجوائے کرو اور ہمیں بھی ایک سانس آنے دو
📢 بین الاقوامی برادری کا بڑا قدم!
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کے لیے قرارداد پیش۔
کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ نے 3 سال سے جاری ناحق قید پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آواز اٹھا دی۔ حق اور انصاف کی یہ گونج اب پوری دنیا میں پھیل رہی ہے!
اسٹیبلشمنٹ کی اس سے بڑی کامیابی اور کیا ہو گی کہ کل سب ذہنی طور پر تیار تھے کہ ملاقات نہیں ہونی۔ سوشل میڈیا نے بھی اسے for granted event کے طور پر سرسری ڈسکس کیا ۔
ساری PTI خان کو بھلا کر شہید عمران خان پر سیاست بازی کی تیاری میں ہے
ساری کا مطلب ہے ساری
تلخ ہے مگر سچ یہی ہے
پاکستان کی تباہی کے سڑے ہوئے کرداروں میں سے ایک بدترین کردار میڈیا کا بھی ہے
جو رپورٹنگ نہیں کر رہا بلکہ
Forwarded as received
سے ہٹ کر کچھ کرنے کی ہمت ہی نہیں رکھتا
یہ مردار میڈیا آف پاکستان ھے
*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
#محبت_مافیا
جو تحریک انصاف کے لیڈر گرفتاری کے ڈر سے گھروں میں چھپے ہیں، وہ کس منہ سے عوامی قیادت کا دعویٰ کرتے ہیں؟ اب منافقت نہیں چلے گی!
عمران خان کو جیل سے آزاد کراؤ یا استعفی دیکر گھر جاؤ
#خان_سےغداری_نامنظور
ان منافقتوں پر پی ٹی آئی قیادت کیوں جواب نہیں دیتی؟؟
کیا اندر والا نا ڈیل کر رہا نا ڈھیل. دے رہا اس لئے سب باہرلے ڈیل و ڈھیل. دئیے ہوئے؟
#خان_سےغداری_نامنظور