علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔صحافی نے علیمہ خان سے کہا عمران خان کو جیل میں ایک سال ہوچکا ہے جس پر علیمہ خان نے تڑپ کر کہا ڈیڈھ سال ہوگیا ہے دنیا میں بہین بھائی کا بے لوث رشتہ جس میں کو ئی غرض نہیں ہوتی جب تک خان صاحب وزیراعظم تھے ان بہنوں کو کبھی کسی نے دیکھا بھی نہیں تھا اب کبھی ایک عدالت میں کبھی دوسری عدالت میں کبھی اپنے بھائی کو ملنے کے لیے پانچ پانچ گھنٹے انتظار میں لگی ہوئی ۔
یہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج پر نہیں بلکہ سکھر میں بے گناہ رضا حسین کے پولیس کے ہاتھوں قتل پر احتجاج کرنے والوں پر ایس ایس پی سکھر امجد شیخ ظلم کر رہا ہے۔ دیکھیں کس طرح بکتر بند گاڑی لوگوں کے اوپر چڑھائی جا رہی ہے۔ جب ایک ایس ایس پی اتنا طاقتور ہو تو اسلام آباد والے کتنے ہونگیں اندازا کریں؟
#justiceforRazaHussain
آپکی جارحیت آپکا جبر ننگا ہو چکا ہے آپ چاہے جتنے مرضی بلین ڈالر خرچ کریں لیکن جو خونخواری آپ نے بلوچستان کے گلی محلوں میں کی ہے اسے نہیں چھپا سکتے
وہ وقت دور نہیں جب کے پی کے سے یہی آوازیں بلند ہوں گی!
پاکستانیوں کے قتل عام پر فوجی اشیاء کا بائیکاٹ کریں
ان دہشتگردوں اور پاکستان کے دشمنوں کی اشیاء اپنے اوپر اسی طرح حرام کرو جس طرح مسلمان کے لئے خنزیر کا گوشت حرام ہے