خلیجِ میکسیکو کے نیچے گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ کی ویڈیو حیران کن ہے۔ سمندر کا جلتا ہوا دکھائی دینا ایک ایسا منظر ہے جو زیادہ تر لوگوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان
کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱
🚨بریکنگ نیوز :ایران وزیر خارجہ عباس اراغی وارننگ:
اگر وہ اگلے 48 گھنٹوں میں کوئی تجویز پیش نہیں کرتے تو جنگ بندی ختم ہو سکتی ہے
"ہرمز اس وقت تک مسدود رہے گا جب تک 11 ٹریلین ڈالر منجمد ایرانی اثاثے جاری نہیں کیے جاتے۔"
کچھ انتہائی برا ہو رہا ہے...🔥
In intensive talks at highest level in 47 years, Iran engaged with U.S in good faith to end war.
But when just inches away from "Islamabad MoU", we encountered maximalism, shifting goalposts, and blockade.
Zero lessons earned
Good will begets good will.
Enmity begets enmity.
🚨⚡️Rare sight: the Kaaba seen without full covering during maintenance, revealing a hidden door—dating back to when Prophet Abraham built it with two entrances.
Top 10 Spy Series Worth Binge Watching 📺
1️⃣ The Sympathizer (2024)
2️⃣ Mr. & Mrs. Smith (2024)
3️⃣ Citadel: Diana (2024)
4️⃣ Black Doves (2024)
5️⃣ The Agency (2024)
6️⃣ A Spy Among Friends (2022)
7️⃣ The Recruit (2022)
8️⃣ Kleo (2022)
9️⃣ Treason (2022)
🔟 Slow Horses (2022)
سابق سعودی وزیرِ خارجہ عادل الجبیر نے واضح طور پر کہا :
“ہم نے امریکہ کی خدمت کی اور ہم نے ان کے ساتھ افغانستان پر حملوں میں اس کا ساتھ دیا، مصر کے صدر جمال عبدالناصر کی (اسرائیل کے ہاتھوں) شکست میں کردار ادا کیا اور مشرقِ وسطیٰ کے تمام ممالک کو امریکی اطاعت میں لانے میں مدد فراہم کی!”